زیارت کے 50 شہداء کے لیے کسی ایک وفاقی وزیر صوبائی وزیر کی پریس کانفرنس بتا دیں یا ایک درباری مولوی بتا دیں جس نے زیارت کے شہداء کے لیے آنسو بہائے ہوں ! حافظ حمداللہ ۔۔
🚨Enzo Fernández AGREDE con un puñetazo en la nuca a un jugador inglés y no le sacan la tarjeta roja.
De hecho no sacó ni amarilla.
Minuto tres y Argentina ya está robando. Es una puta vergüenza.
مولانا فضل الرحمن صاحب سے معافی کا مطالبہ کیا جارہا ہے لیکن ان کی جماعت نے ایک اور بیان پوسٹ کردیا ، اب تک یہی نظر آرہا ہے کہ وہ اس لڑائی کو آگے لے کر جانا چاہتے ہیں ، آگے آگے دیکھیے ، ہوتا ہے کیا
Qasim Khan, son of former Pakistani PM Imran Khan, at the UN: “My father has spent 2.5 years in a tiny prison cell. Our last phone call was cut off before it ended."
اعلان ہوا SIFC انویسٹمنٹ لائے گی : فیل
100 ارب ڈالرز دوست ممالک سے لائیں گے : فیل
گرین انیشیٹیو : فیل
سمگلنگ ختم کریں گے : فیل
دہشتگردی ختم کریں گے : فیل
سیاسی استحکام لائیں گے: فیل
عمران خان اور تحریک انصاف ختم کریں گے : فیل
آج پاکستان دنیا میں دہشتگردی سے متاثرہ پہلا بڑا ملک بن چکا ہے ۔ ڈاکٹر شہباز گل
علیمہ خان کا نکلنا قیادت کے لیے آخری لمحہ تھا کہ اس سے پہلے کچھ کر لیتے لیکن اب خیبرپختونخوا میں ان کے لیے ناپسندیدگی بڑھے گی جیسے علیمہ خان نکلی ہیں آگے اگر باقی صوبوں کی طرف علیمہ خان جاتی ہیں تو انکو گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے
رائے ثاقب کھرل @iRaiSaqib