آسمانوں میں مقبولیت کے معیار الگ ہوتے ہیں، اکثر زمین کے ٹھکرائے ہوئے ہی اللہ کے لاڈلے ہوتے ہیں۔ اصل قدر وہی ہے جو اوپر والا دیکھتا ہے، کیونکہ لوگ ظاہر تک محدود رہتے ہیں مگر اللہ دلوں کی نیت جانتا ہے—اسی لیے کچھ خاموش لوگ اس کے بہت قریب ہوتے ہیں 😌🫀
@iman_ali1214 ان کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیں
ایک سی دونوں کی حالت ہو ضروری تو نہیں
بدلی بدلی سی نظر آتی ہے دنیا ہم کو
اس میں ان کی بھی عنایت ہو ضروری تو نہیں
جس کو کہتے ہیں محبت ہے خدا کی نعمت
سب کی قسمت میں یہ دولت ہو ضروری تو نہیں🖤
وَعَسَىٰ أَن تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
ترجمہ:
ممکن ہے تم جسے چاہو وہ تمہارے لیے بہتر نہ ہو، اور جسے کھو دو وہی تمہارے حق میں اچھا ہو۔ اللہ بہتر جانتا ہے 🤍