اک تیرا حسن ہے کہ بیان ہی نہ ہو سکا
لوگ تھک گئے کشمیر پر شاعری کرتے کرتے
وطن عزیز جموں کشمیر کے خوبصورت شہر دارلحکومت مظفرآباد خورشید حسن خورشید فٹبال سٹیڈیم میں کشمیری جھنڈے کے ساتھ لی گئی تصویر❤️
#kashmiri#muzaffarabad#kashmir
پاکستان نے سیز فائر کی کوئی درخواست نہیں کی اور بھارت کا کوئی بھی پائلٹ پاکستان کی حراست میں نہیں ہے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
#ceasefire#pakindiawar
📌محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اعلان کیا ہے کہ تمام سرکاری و نجی کالجز و یونیورسٹیاں 12 مئی 2025 سے کھل جائیں گے۔ امتحانات حسبِ شیڈول ہوں گے، ملتوی امتحانات کا شیڈول بعد میں جاری ہوگا۔
#IndiaPakistanWar
بھارتی فوج کا مطالبہ: گزشتہ 18 گھنٹوں میں سیز فائر لائن کشمیر میں جن بھارتی چیک پوسٹ کو پاکستانی فوج نے فتح کیا تھا وہ انہیں واپس کریں وہ جنگ کا اسکیل بڑھا دیں گے ۔ پاکستان نے یہ چیک پوسٹ واپس دینے سے بھارت اور امریکہ کو انکار کردیا ہے ۔ حالات دوبارہ سے کشیدہ
#PakistanIndianWar
رپورٹس کے مطابق بھارت نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی (سیز فائر) کی خلاف ورزی کی ہے : حامد میر
کشمیر، لائن آف کنٹرول پر مختلف سیکٹر میں پاکستان اور انڈیا میں شدید جھڑپیں، حامد میر کا بیان
#PakistanIndianWar
بھارت نے جنگ بندی کا کہا ہے اور ساتھ ہی تقریباً 8 ائیر بیسز پر حملہ کیا ہے جن میں سے تقریباً 3 ائیر بیسز پر impacta ہوئے ہیں.
بھولاری ائیر بیس پر impacts کی وجہ سے بری خبریں ۔
اللّٰہ خیر کرے ۔
#PakistanIndianWar