اب 5 اینکرز، 3 چینلز اور دو گانے سن کر عوام گمراہ ہونے والے نہیں۔ ہزاروں افراد کو گرفتار کیا گیا، سینکڑوں مقدمات بنائے گئے، غداری کے الزامات لگائے, ملٹری کورٹس کا خوف پیدا کیا، جبری گمشدگیوں سے دہشت پیدا کی، چھاپے مارے، گھر توڑے، پارٹی توڑی، نشان چھینا مگر اس سب کو ناکام بنانے کے لئے عوام کا صرف ایک دن ایک ووٹ ہی کافی تھا۔ عوام نے دیکھا دیا کہ اس ملک کی حقیقی طاقت عوام ہی ہیں۔ جو سیاسی لیڈران اصل نتائج تسلیم کرنے کو تیار نہیں وہ دراصل عوام کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔
There are 2 ways through which PDM want to attack our country: attack judiciary and divide judges, and the second one is creating divisions between the army and PTI. #یوم_تشکر
مولانا صاحب، کبھی فرصت ملے تو سوچئے گا کہ آپ نے آج جو الفاظ کہے ہیں، ان کی بازگشت کہاں تک جائے گی۔ سیاسی محاذ پہ عمران خان کی مخالفت کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ ت��ریک انصاف کی خواتین کی کردار کشی کریں۔
You are supposed to think twice because of the polity and the pulpit
A review meeting was held here in the council hall, admin block under the supervision of the Prof. Dr. Samina Malik, Vice President Female Campus (FC) to organize the university’s mega event “IIUI EXTRAVAGANZA-2022”.
#IIUIExtravaganza2022#IIUI