"رفوگر" 😂
کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ نے ایک رفوگر رکھا ہوا تھا۔ وہ کپڑا نہیں باتیں رفو کرنے کا ماہر تھا۔ وہ بادشاہ سلامت کی ہر بات کی کچھ ایسی وضاحت کر دیتا کہ سننے والے سر دھننے لگتے کہ واقعی بادشاہ سلامت نے صحیح فرمایا۔
ایک دن بادشاہ سلامت دربار لگا کر اپنی جوانی کے شکار کی
1/5
قبرستان خواتین سے بھرے پڑے ہیں جن سے کہا گیا تھا، صبر رکھو، وہ بدل جائے گا
ہمارے معاشرے میں خواتین کو دی جانے والی سب سے عام نصیحتوں میں سے ایک یہ ہے: "صبر کرو، وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جائے گا۔"، "شادی بچانے کے لیے برداشت کرنا پڑتا ہے۔"، "وہ ابھی ایسا ہے، بعد میں بدل جائے گا۔"
یہ جملے بظاہر ہمدردی اور خیرخواہی کے لگتے ہیں، لیکن بہت سی عورتوں کی زندگیاں انہی جملوں کے انتظار میں گزر جاتی ہیں۔ وہ برسوں اس امید سے رہتی ہیں کہ شاید ایک دن شوہر کا غصہ کم ہو جائے گا، شاید اس کی بے رخی محبت میں بدل جائے گی، شاید اس کی بے عزتی عزت میں بدل جائے گی، شاید وہ ذمہ دار بن جائے گا، شاید وہ سمجھنے لگے گا۔
مگر حقیقت یہ ہے کہ صرف وقت گزرنے سے لوگ نہیں بدلتے۔ لوگ تب بدلتے ہیں جب وہ خود بدلنا چاہیں، اپنی غلطیوں کو تسلیم کریں اور انہیں درست کرنے کی کوشش کریں۔ اگر کسی شخص کو اپنے رویے میں مسئلہ ہی نظر نہ آئے تو دوسروں کا صبر اس کی شخصیت کو نہیں بدل سکتا۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ اکثر عورتوں کو ہر مسئلے کا حل صرف صبر بتایا جاتا ہے۔ اگر شوہر بدتمیز ہو تو صبر، اگر وہ غیر ذمہ دار ہو تو صبر، اگر وہ عزت نہ دے تو صبر، اگر وہ مسلسل ذہنی اذیت دے تو بھی صبر۔ یوں آہستہ آہستہ عورت اپنی خواہشات، اپنے خواب، اپنی خوشی اور کبھی کبھی اپنی شناخت تک قربان کر دیتی ہے۔
صبر یقیناً ایک بہت بڑی خوبی ہے، لیکن صبر اور خود کو مٹا دینے میں فرق ہوتا ہے۔ دین بھی کسی انسان کو ظلم برداشت کرنے کا حکم نہیں دیتا۔ اسلام نے عزت، انصاف اور حقوق کی بات کی ہے۔ اگر ایک رشتہ انسان کی ذہنی، جذباتی یا جسمانی صحت کو مسلسل نقصان پہنچا رہا ہو تو اس پر بات کرنا، مدد لینا یا مناسب فیصلہ کرنا کمزوری نہیں ہے۔
بہت سی خواتین اپنی پوری جوانی اس امید میں گزار دیتی ہیں کہ ایک دن سب بدل جائے گا، لیکن جب وہ پیچھے مڑ کر دیکھتی ہیں تو محسوس ہوتا ہے کہ سال تو گزر گئے مگر حالات وہیں کے وہیں ہیں۔ زندگی انتظار کرتے کرتے ختم ہو جاتی ہے اور ان کی اپنی خواہشات، خواب اور خوشیاں کہیں راستے میں دفن ہو جاتی ہیں۔
اس لیے صبر کی تلقین کرنے سے پہلے یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ جس شخص کو صبر کا مشورہ دیا جا رہا ہے وہ کس چیز کو برداشت کر رہا ہے۔ ہر مسئلے کا حل صبر نہیں ہوتا۔ بعض اوقات حل حدود مقرر کرنا ہوتا ہے، بعض اوقات آواز اٹھانا ہوتا ہے، اور بعض اوقات حقیقت کو تسلیم کرکے اپنی زندگی کے بارے میں بہتر فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔
کیونکہ قبرستان واقعی ایسی خواتین سے بھرے پڑے ہیں جن سے کہا گیا تھا، "صبر رکھو، وہ بدل جائے گا"، لیکن وہ دن کبھی نہیں آیا۔
شادی شدہ حضرات سے اپیل
اگر بیوی کوئ پھل فروٹ یا پکوڑے وغیرہ پلیٹ میں لاکر دے اور کہے کہ اٹھیں کھالیں تو چپ چاپ اٹھ کر کھالیں یہ والا ڈرامہ نہ کریں کہ دل نہیں کررہا میں نہیں کھانے،
میں نے یہ ڈرامہ کیا تھا وہ اگلی سارے کھاگئ۔۔۔۔۔💔
ایک دکھی بھائی کی دہائی
گالیاں دینے کے نقصانات
کہتے ہیں کہ ایک لوہار کی بند دکان میں ایک سانپ گھس گیا ، اُس کا جسم وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا کر ہلکا سا زخمی ہو گیا ، اس سانپ نے پلٹ کر پوری قُوت سے آری کو ڈسا جس کے سبب اس کا مُنہ بھی زخمی ہوگیا ، اس نے غصے میں آ کر خود کو آری کے اِرد گِرد لپیٹ لیا اور اپنا دشمن سمجھ کر اسے دبانے لگا ، جس کی وجہ سے وہ خود ہی مرگیا۔ اے عاشقانِ رسول! اس بے وقوف سانپ کی طرح غُصیلے (یعنی غصے والے) افراد بھی بےوقوفانہ انداز اپناتے ، دوسروں کو تکلیف دیتے اور نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ذرا ذرا سی بات پر گالی پر گالی دے رہے ہوتے ہیں ، کئی لوگ تو اس قدر گالیوں کی دَلدَل میں دھنسے ہوتے ہیں کہ ہر چیز مثلاً گدھے ، گھوڑے ، بکرے وغیرہ جانوروں کو بھی گالیاں دے رہے ہوتے ہیں ، دیوار سے ٹکرا گئے تو اسے گالی ، دروازہ نہ کھلے تو اسے گالی ، گاڑی اسٹارٹ نہ ہو تو اسے گالی ، کال نہ لگے تو نیٹ ورک کو گالی ، الغرض ہر چیز ہی کو اپنی گالیوں کا نشانہ بنا رہے ہوتے ہیں۔ بات بات پر غُصے ہوکر گالیاں دینے والا شخص اس بے وقوف سانپ کی طرح عزت کے حوالے سے اپنی موت آپ ہی مرجاتا ہے۔ یاد رکھئے! کسی مسلمان کو گالی دینا ، اُس کی عزّت اچھالنا گناہ کا کام ہے۔
@shinyooze@MariaBalochPK کوا جب بھی ہنس کی چال چلے گا
اپنی بھول جائے گا
خیر PK مووی میں جگو ہندو ہے
اور سرفراز یوسف مسلمان
پھر وہ شادی کرنے چرچ میں کیوں جاتے ہیں؟؟؟
PK movie was a super hit.
مطلب ہم چ میں گھرے ہوئے ہیں
@MariaBalochPK@chzahid22 ایک مسجد میں ایک بچہ نمازی سے شرارت کرتااور نماز کے بعد نمازی اس کو 1 روپیہ دیتا۔ ایک دفعہ پٹھان آ گیا نماز پڑھنے۔ بچے نے اس کے ساتھ بھی شرارت کر دی 😂😂😂
کیا بہتر نہیں کہ سوشل میڈیا کو "ویلنٹائین گراؤنڈ" سمجھنے والے آخرکار دل تڑوا کر بیٹھے ہوں؟ سگریٹ پھونک رہے ہوں؟
@MariaBalochPK کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے۔
وہ بچائی ہوئی رقم کہیں نہ کہیں آپ کو ہی فائدہ دے گی۔
بس شوہر ایسا چنیں جو واقعی بندے کا پتر ہو
اگر عادی مجرم شوہر ہو تو بھی یہ چھوٹی سی بات ہے۔اس سے بڑی بڑی چیزیں بھی اس میں ہوں گی 😂
@MirMAKOfficial@JDVance Hmmmm
Its recommended for you, not to smoke. If you can't stop smoking, how do you expect evils like USA/IS to stop spreading FASAD???
Stop smoking right now. Its injurious to your health especially when you are already operated for serious things.
@AhmadFarhadReal@ImranRiazKhan بھیجنے والے نے خود بولا تھا کہ ایسے ہی پوسٹ کرنا۔ اپنی طرف سے کوئی ردو بدل نہ کرنا۔ اب آپ لوگوں کو اعتراض کس بات کا ہے۔
پاکستان کا وقار بلند ہوا آپ سے ہضم نہیں ہوتا کیا ؟؟؟؟؟
@ImranRiazKhan ٹرمپ نے وزیراعظم کو expose کیا کہ بند کمرے میں جو کہتے ہو وہ کھل کر باہر بھی بولو۔ سیلیوٹ کروا کر ذلیل کیا۔
آج وزیراعظم نے بدلا لیا ہے۔
شریف بدلا کبھی نہیں بھولتے۔
ایسی جگہ پھینکا ٹرمپ کو کہ اپنی حیاتی میں نکل بھی نہیں پائے گا
ساڈا وزیراعظم ساڈا مان
@ImranRiazKhan Shahbaz Sharif alone destroys ☄️🔥🧵🧨 the superpower in his own way.
Shahbaz Sharif's typical salute to Shehbaz Sharif.
#شہباز_کرے_پرواز
🦅🦅🦅🦅🦅🦅