وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا
میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا
#اداسی
I am shocked at the brutal murder of Dr. Shahid Siddique, a longtime PTI ideologue who stood with the party throughout his life.
I’m also devastated by the tragic passing of Adv. Mumtaz Mustafa, PTI MNA from Rahim Yar Khan.
Adv. Mumtaz Mustafa achieved a remarkable victory
معافی وہ مانگتا ہے جس نے کوئی غلطی کی ہو انہوں نے پرامن احتجاج کو دہشت گردی بنا دیا میں نے کوئی غلطی نہیں کی، میں بہاولنگر پولیس والا نہیں ہوں کہ پہلے مجھے پھینٹی لگائی جائے اور بعد میں میرا آئی جی ہی جا کر معافی مانگ لے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#IGPunjab#ImranKhanPTI
(9 مئی کے حوالے سے) عمران خان نے کہا ہے کہ معافی آپ (اسٹیبلشمنٹ) ہم سے مانگیں گے کیونکہ آپ نے ہمارے لوگوں پر ظلم کیا ہے، آپ کو بھی پتہ ہے کہ یہ پی ٹی آئی کے لوگوں نے نہیں کیا، تنصیبات کو انہوں نے آگ نہیں لگائی، اس لیے معافی آپ ہم سے مانگیں گے! لیکن اگر ہمارا کوئی بھی بندہ تنصیبات