اگر امام کعبہ اور مسجد نبوی کے امام عیاش شہزادوں کے نام کے خطبے پڑھ سکتے ھیں اور دعائیں کراسکتے ھیں، جامعتہ الازہر کے مفتی اعظم اوباش مصری حکمرانوں کے حق میں فتوے دے سکتا ھے تو مولانا طارق جمیل کی اے-آر-وائی پر سرکاری دعا بھی کوئی اچھنبے والی بات نہیں۔
واللہ اعلم۔
کورونا اپ ڈیٹس
آزادکشمیر میں کرونا وائرس سے متاثرہ 5 نئے کیس سامنے آ گئے
ایک کیس عباسپور کے علاقے نمجر کا ہے جبکہ 4 کا تعلق پلندری سے ہے
آزادکشمیر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 ہو گئی ہے ڈاکٹر محمد نجیب خان وزیر صحت آزاد کشمیر
ہم نے لاکھوں بے گورکفن دفنائے ہیں جگر اپنے
آج تم غسل جنازہ کے مسلے پوچھتے پھرتے ہو
صبر کیا ہوتا ہے دعاوں کو اثر کیا ہوتا ہے
یقین نہیں آتا تو دنیا کی چیخ و پکار سنو لو
اے خداوں تم سے بھی بڑا ہے اک خدا ہمارا
تم ڈارتے رہے بم سے سنو سپر پاور خدا ہمارا
#چنار_کے_باسی🍁
#ادب_کا_سفر
اَلسَّــــلَامُ عَلَيْــــكُم 🌿
رســول اللہﷺ نے ارشــــــاد فـرمـایـا:
دعا نازل شدہ آفات اور جو ابھی تک نازل نہیں ہوئیں سب کے لیے نفع بخش ہے، لہٰذا اے اللہ کے بندوں دعا ضرور کیا کرو !!
﴿ ترمـذی : ٣٥٤٨﴾
#صبح_بخیر_زندگی
👨🦲بابا جی کہتے پتر سردی ختم نہیں ہو رہی کرونا بھی زور پکڑ رہا ہے
بار بار منہ دھونے کے بجائے پانی ابال کر سر پہ ڈالیں سارے کرونا مر جائے گا تے تساں باہر جانے والے تمام جراثیم کا بھی خاتمہ ہوجاسی
🤣آزمائش شرط😂
#مہوش_کی_شیطانیاں@Saagar_2
@Bkbagi55
@GuriyaJaral
@najma_here
مقبوضہ جموں کشمیر میں آج بھی نہتے کشمیریوں کے گھروں کو کیمیکل سے خاک کی ڈھری بنایا جا رہا ہے۔
سب خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں😭😭😭💔💔💔
بچیں گے ہم بھی نہیں یاد رکھنا مرو گے تم
#چنار_کے_باسی🍁
#KashmirLockdown
#نیوزاپڈیٹ_آزادکشمیر
👇
کورونا اپ ڈیٹس
آزادکشمیر میں کرونا وائرس سے متاثرہ 5 نئے کیس سامنے آ گئے
ایک کیس عباسپور کے علاقے نمجر کا ہے جبکہ 4 کا تعلق پلندری سے ہے
آزادکشمیر میں کرونا وائرس سے متاثرہ ا��راد کی تعداد 33 ہو گئی ہے
#ڈاکٹر محمد #نجیب خان وزیر صحت آزاد کشمیر
🥀اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا کا سب سے مشکل کام کونسا ہے ... تو میں کہوں گا ... کہ اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسووں کو پلکوں کی باڑ سے گرنے نہیـں دینا ... اور انہیں واپس پیچھے دھکیل کر اور ہونٹوں پر مسکراہٹ سجا کر خود کو کہنا کہ میں ٹھیک ہوں بالکل ٹھیک ہوں (وٹس ایپ کاپی)