کل کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں آج باغ کی عوام نے شہر میں فلیگ مارچ کیا باغ کی سڑکیں اور بازار عوام کے جوش و جذبے، اتحاد اور عزم کی گواہی دیتے رہے۔
02-Aug-2026
@ARYSabirShakir@HamidMirPAK@ImranRiazKhan @
پاکستانی فورسز نے درندگی٫ بربریت اور سفاکیت کی قابل شرم تاریخ رقم کر دی ہے۔
جموں کشمیر لہو لہان۔
بلوچ میں آٹھ سے زائد شہادتیں اور چالیس سے زائد زخمی ہو چکے۔ جموں کشمیر کے نوجوان دیوانہ وار وطن کی حرمت کے لیے جانیں قربان کرتے چلے جا رہے ہیں۔
ارجہ باغ آج صبح رینجرز نے پھر درندگی کی۔ چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔
جموں کشمیر کے عوام ان درندوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور اپنے آخری دم تک اپنے حقوق کے لیے لڑنے کو پرعزم ہیں۔
@ARYSabirShakir@ImranRiazKhan@HamidMirPAK@UN@UNGeneva@amnesty
میں اگر گرفتار ہو جاؤں یا شہید کر دیا جاؤں تب بھی آپ" نے ہار نہیں ماننی اور تحریک کو گرنے مت دینا۔ کیونکہ یہ عوامی تحریک کسی ایک فرد کی محتاج نہیں۔ تحریک ضروری ہیں شخصیات معنی نہیں رکھتی٫ مقاصد ضروری ہیں فرد کی کوئی اہمیت نہیں"۔ شوکت نواز میر۔
جموں و کشمیر کے رہنما شوکت میر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ حقوق کی آواز کو جبر کے ذریعے دبانا نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ جمہوری اقدار پر بھی براہِ راست حملہ ہے۔
حکمران طاقت کے ذریعے نفرت اور خوف کی فضا پیدا کر رہے ہیں۔ آزاد کشمیر اور پاکستان کے حکمرانوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ شوکت میر کی فوری رہائی، حفاظت اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
باغ ریڑھ سے امجد اسلام امجد کا سکول سیل سردار افتخار زمان کا زمان مارٹ سیل عابد شاہین کا ہاسٹل سیل سردار عثمان کاشر کی دکان سیل اور راجہ مجتبٰی کا گھر سیل۔
@HamidMirPAK@AzazSyed@ImranRiazKhan@UNHumanRights
باغیوں کا پڑاؤ
تقریباً 12000 کوٹیڑی راولاکوٹ
20000 پنیولہ راولاکوٹ
12000 روٹ تولی پیر
🚩✊
اور اتنے ہی مزاحمتکار اپنے سٹیشن پے مہمانوں کو ویلکم کرنے کیلئے روکے ہیں جو مظفرآباد مارچ کو باغ کی حدود میں ویلکم کریں گے
9 جون کوٹلی اپڈیٹ اسٹریلیا سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر کہ وطن واپس لوٹنے والا نوجوان ڈاکٹر عادل فورسزز کی فائرنگ سے شہید 😭
@UNinPak@UNinIndia@UNGeneva@UN@hrw
The news shared by these accounts are misleading and do not reflect reality. Some accounts appear to be spreading harmful narratives. Please rely on official, verified, and credible news sources for accurate information.
1. https://t.co/9w6jRuJRyO…
2.https://t.co/JCwkZsm2Fb