اپنی زندگی کی آخری خواہش کے طور پر اپنے نظریاتی ساتهیوں سے کہوں گا کہ حالات خواه کتنے ہی بدترین کیوں نہ ہوں وه ثابت قدم رہیں اور مشترک مقاصد کے حصول کیلے جدوجہد کرتے رہیں
مقبول بٹ شہید
#RightsMovementAJK#AzadKashmir
دھرتی کی سلگتی چھاتی سے بے چین شرارے پوچھتے ہیں
تم لوگ جنہیں اپنا نہ سکے وہ خون کے دھارے پوچھتے ہیں
سڑکوں کی زباں چلاتی ہے ساگر کے کنارے پوچھتے ہیں
یہ کس کا لہو ہے کون مرا اے رہبر ملک و قوم بتا
#JAAC#kashmir#rawalakot
سرینگر: آج جمعہ کے روز جموں کشمیر کے ہزاروں باشندے ایران سے اظہار یکجہتی کے لیے گھروں سے نکلے ایران کے حق اور امریکہ اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعروں کی گونج
#StandWithIran
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
کٹتے بھی چلو، بڑھتے بھی چلو، بازو بھی بہت ہیں سر بھی بہت
چلتے بھی چلو کہ اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے
#JammuKashmir
یہ ایک بڑے صحافتی ادارے کی ہیڈ لائن ہیں
دو واقعات میں 11 افراد قتل ہوئے @geonews_urdu نے صوبہ پنجاب کے نو افراد کو شہید قرار دیا. جبکہ پختونخواں کے دو افراد کو جانبحق قرار دیا شہادت کا رتبہ پانے پنجابی ہونا اہم ہے باقی سارے جہنمی ہیں
@HamidMirPAK@GeoASKKS@ManzoorPashteen
اٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
تو نے جو خواب دیکھے تھے اب تعبیر چاہیں گے
وقت کا تقاضا ہے تُو پھر سے بغاوت کر.......
#istandwithiran#IranIsraelConflict
@CellJklf پاک بارت جنگ کا فیصلہ ہونا باقی تھا کے جیتا کون ہارا کون؟ لبریشن فرنٹ کے اقتدار کی جنگ بھی اسی صورتحال میں چلی گئی چاندنی چوک کا اصل مالک کون تاحال سراغ نہ لگ سکا
ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے
ہم ہندوستانی ہیں ہندوستان ہمارا ہے
جو کشمیری یہ نعرے لگاتے ہیں
یہ دراصل ایک ہی سکے کہ دو رخ ہیں
#indpakwar#IndiaPakistanWar