آزاد کشمیر کے انتخاب میں بعض جگہوں پر ہارنے اور جیتے والے دونوں امیدواروں کے حق میں جعلی ووٹ پول ہوئے ایک امیدوار کہہ رہا ہے کہ مجھے 28 ہزار جبکہ میرے مد مقابل کو 32 ہزار ووٹ ہیں جبکہ اس کے اصل ووٹ 7ہزار اور مد مقابل کے 4 ہزار ووٹ ہی اصل ہیں
پی ایچ ڈی اسکالر، شہید اسامہ خلیل کا لہو جو پاکستانی فورسز نے بہایا ہے مظفرآباد کی نام نہاد اسمبلی میں بیٹھے ہوئے 53 بے غیرت، بے ضمیر اور دلال سیاستدانوں سے زیادہ قیمتی تھا۔
پہلے تم سے نفرت ہمارے نظریات کا حصہ تھی لیکن اب یہ نفرت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
#RightsMovementAJK
ان شاء اللہ، ہم فتح یاب ہو کر لوٹیں گے۔اور اگر ہماری تقدیر میں شہادت لکھی گئی، تو ہماری ایک ہی وصیت ہے اس جدوجہد کا علم کبھی جھکنے نہ دینا، اسے کبھی زمین پر گرنے نہ دینا۔
سردار امان
#RightsMovementAJK
میرپور ڈویزن کی عوام نے الیکشن بائکاٹ کیا ہوا ہے تو یہ بے شرم پنجاب سے ووٹرز لا رہیں ہیں۔
یہ کہا کرتے تھے انڈیا مقبوضہ کشمیر میں ڈھونڈ الیکشن کرواتا ہے۔ صرف ڈگری کالج اسلام گڑھ میں اس وقت پنجاب سے لائے گئے “ووٹرز” کی چودہ بسیں کھڑی ہیں
#RightsMovementAJK@HamidMirPAK
انوہی سرہوٹہ کی میری باشعور غیرت مند بہنوں کے عظمت کو سلام یہ صرف ایک ویڈیو نہیں بلکہ اشرافیہ کے منہ پہ بھی جوتا ہے
ہر اُس غیرت مند کشمیری کو سلام کہ جس نے اس ڈونگ الیکشن کو جوتے کے نوک پر رکھا ✊ فراڈ الیکشن بائیکاٹ
#BoycottAJKelection2026#RightsMovementAJK@HamidMirPAK
کوٹلی حلقہ شہر کی یونین کونسل رولی کے علاقے کنگر کے پولنگ سٹیشن میں ووٹوں کی تعداد 800 سے زیادہ ہیں ،، آج دن دو بجے تک صرف11 ووٹ کاسٹ ہوئے۔
ڈھونگ الیکشن مکمل وڑ گیا ہے
#BoycottAJKelection2026#RightsMovementAJK
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری عوام کے درمیان پہنچ چُکے ہیں-
کُچھ ہی دیر میں لانگ مارچ مظفرآباد کی طرف گامزن ہو گا-
#RightsMovementAJK
@KashmiriWaheeda یہ ملک نہ کوئی نور ہے اور نہ ہی خدا کے رازوں میں سے کوئی راز... یہ درحقیقت لا قانونیت کرپشن بیروزگاری اور مختلف عذابوں میں گھرا ہوا دنیا کا ایک ایسا خطہ بن چکا ہے جہاں 30 کروڑ لوگ گزشتہ 78 برس سے اپنی ہی بربادی کا تماشا دیکھ رہے ہیں...