سردار امان کا بڑا بیان جاری 🚨
تمھارے پاس ایک ہی Option ہے, ہمارے سامنے surrender کرو, ہمارے پاؤں میں گر جاؤ بس!!🔥
عاصم شہباز, زرداری ریجیم نے کشمیریوں کو الگ وطن کے نعرے پر مجبور کردیا!!
صدی کا سب سے بڑا سکینڈل🔥🔥
جس کو نشئی کہتے تھے وہ جیل میں ورزش کر رہا پے باقی اصل والے نشئی گھر کا سامان اونے پونے بیچ رہے ہیں۔ ایئرپورٹ، بجلی ، موٹروے اسٹیل مل وغیرہ . سائرہ بانو
اخے کشمیریوں کو آٹا 2000 روپے من ملتا ہے بجلی کا یونٹ 3 روپے کا ملتا ہے۔
مخے کشمیر کے نام پر تم نے سات لاکھ فوج بنا لی۔ کشمیر کے نام پر دو سو ارب ڈالرز کی ایمپائر کھڑی کرلی۔ کشمیر کے نام پر پانچ پانچ ارب روپے کا ریٹائرمنٹ پیکج لے لیا۔ کشمیر کے نام پر چار مارشل لاء لگا دیے۔ کشمیر کے نام پر گالف کلب ، ڈی ایچ اے ، پلازے ، کلب بنا لیے۔ کشمیر کے نام پر پاپا جونز کھول لیے جزیرے خرید لیے۔ اخے آٹا اور بجلی۔
بریگیڈیر فائق اور IG ملک لیاقت کو گرفتار کرنے والوں کو دس دس کروڑ، رینجرز کو گرفتار کرنے پر ایک ایک لاکھ اور کشمیر اسمبلی میں بیٹھے 53 دلالوں کو گرفتار کرنے والوں کو ایک ایک کروڑ انعام دیا جاۓ گا
یو کے سٹیج سے ایک کشمیری کا اعلان
🚨پاکستان میں پچھلے سال ہونے والی بدترین تباہی پر پی ٹی آئی نے ایک جامع ویڈیو ریلیز کر دی ہے
یہ ویڈیو دیکھیں، اعدادوشمار ملاحظہ کریں آپ کو اندازہ ہو گا کہ عمران خان کو جیل میں ڈال کر انھوں نے کس طرح پاکستان کو لوٹا ہے اور معشیت تباہ کی ہے
آپ نے گلگت بلتستان میں عمران خان کے لوگوں پر ڈنڈے کیوں برسائے، کیوں گرفتار کیا؟
یہ تو ڈیل ہوئی ہے کہ پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت دینی ہے۔
اب جو مرضی کریں آپ لوگوں کی آوازیں بند نہیں کر سکیں گے،۔
سوشل میڈیا ہے سب کے پاس فون ہیں
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
شہزاد اکبر کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے!!❤️
کھل کر بتا رہا ہے,
لاہور سے دو آفسران کو لاکر کشمیر پر مسلط کیا گیا ہے, وہی افسران جنہوں نے لاہور میں دھاندلی کی, جن کی وڈیوز موجود ہے, جو کہتے ہیں, کچھ لوگو کو مارے باقی ٹھیک ہو جائنگے!!!
یہ ڈفرز اپنے فرسودہ اور روایتی اسکرپٹس سے پکڑے جاتے ہیں۔ستر سال سے زیادہ ہو گئے انہیں اس نظام پر قبضہ کیے ہوئے کم از کم پروپیگنڈے میں تو کچھ نیا پن لاو۔لوگ بور ہو گئے ہیں اس سا اسکرپٹ پڑھ پڑھ کر۔
فوجی میجر نے پوری حکومت کو ایکسپوز کردیا!
شہباز شریف نالائق آدمی ہے, اسکا کوئی ویژن نہیں, انکو لانے والوں سے درخواست ہے اسکو اسکو نکال باہر کرے نئے الیکشن کروائے!!
یہ ریجیم فیک ہوچکا ہے, لانے والے بھی پچھتا رہےہیں!!
یہ بات جعلی سسٹم کو چلانے اور پتلی تماشا کرنیوالے تمام کے تمام جانتے ہیں کہ گلگت بلتستان کا الیکشن بھی عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر جیت لیا، بلکہ کلین سویپ کیا، اسے جیل میں ڈال کر، اس کے نام، تصویر، آواز، اور خبروں پر پابندی لگا کر، قید تنہائی میں ڈال کر، ٹویٹر خاموش کرا کر بھی دیکھ لیا، اس کی جماعت کو گمنام کرکے، باندھ کر بھی دیکھ لیا، رجیم چینج آپریشن کے پانچویں سال بھی عوام اور عمران خان کا تعلق برقرار ہے۔ صابر شاکر
#pakistan @ARYSabirShakir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨🚨وہی طریقہ واردات وہی کھیل وہی درندے وہی چہرے بار بار ۔
ایک اور سانحہ ڈی چوک ایک اور سانحہ مریدکے ۔
رات کے اندھیرے میں پہلے قتل کرو ،پھر لاشیں ٹرکوں کے زریعے غائب کر دو ۔
باقی قوم پہلے بھی خاموش تماشائی تھی ،قوم آج بھی خاموش تماشائی ہے ۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
اس فرعون کے منہ کو خون لگ چکا ہے۔باری باری ایک ایک کر کے سب کی باری آۓ گی۔ ان کی بھی جو ان کو کندھا دے رہے ہیں ۔ اس سے پہلے کہ سب ختم ہو جاۓ کیوں نا ساری قوم ایک ہو کر اس ناپاک فوج سے نبٹ لیں ؟
کشمیر کو جلیانوالہ باغ بنا دیا گیا ہے، اپنے ہی بیٹوں پر گولیاں چلائیں گئیں، انکی لاشیں گرائی گئیں، کوئی اس پر بات کریگا؟
اسے پہلے 9 مئی کو قتلِ عام ہوا، ڈی چوک پر اپنے ہی شہریوں کا خون بہایا گیا۔ مریدکے سے پختونخوا تک، بلوچستان سے راولاکوٹ تک، اس ملک کو قبرستان بنا دیا گیا ہے۔
ان حالات کا ذمعہ دار عاصم منیر ہے۔ پاکستان پاکستانیوں کا ہے تم جرنیلوں کا نہیں! اپنے بیرکوں میں واپس جاو نہیں تو پورا پاکستان کشمیر بن جائیگا!