لہذا بلوچستان حکومت پریس کانفرنس وغیرہ دینے سے باز آئے اور فوج کو اقدامات لینے دے۔
فوج کے اقدامات ہمیشہ کامیاب ہی رہے ہیں۔
اور امن ویسے بھی اقدامات سے قائم ہوتا ہے۔
پاک فوج کو سلام۔
اب کے لئے اتنا ہی، حافظ حمد اللہ، ترجمان جے یو آئی، خادم پاک فوج، اللہ حافظ
۔۔
لیکن صوبائی حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت فائلوں میں موجود ہے،میدان میں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلوچستان میں امن وامان پریس کانفرنسوں، اور بیانات سے نہیں، اقدامات سے قائم ہوتا ہے۔۔
بلوچستان حکومت مستعفی ہو جائے
آزاد کشمیر حکومت مستعفی ہو جائے
سب کچھ فوج کے ہاتھوں میں دے دیا جائے
فوج کو مزید خدمت درکار ہو تو جے یو آئی سے فوری رابطہ کرے
بلوچستان حکومت اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہوجائے آپ کے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلوچستان میں لاشیں گننے والے بہت ہیں، مگر جانیں بچانے والا کوئی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر طرف لاشیں ہیں، ہر طرف خوف ہے، ہر طرف بے یقینی ہے، شاہراہیں غیر محفوظ ہیں، مسافر غیر محفوظ ہیں،اور عام آدمی اپنے گھر میں بھی خود کو محفوظ نہیں سمجھتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلوچستان کے عوام آج ہڑتالوں پر مجبور ہیں۔ٹرانسپورٹ سراپا احتجاج پر ہیں، کاروبار بند ہورہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
افسوس کہ اعتراض کو بھی سوال کہنا پڑتا ہے۔ پھر یہ کہہ کر بات ختم کر دی کہ اس سوال کا آپ کے پاس کوئی جواب نہیں۔ جیسے کوئی مباحثہ میں دوسرے کو لاجواب کرنا چاہے۔
جبکہ یہ نہ مباحثہ ہے، نہ کوئی امتحان کا پرچہ جسکا ایک سوال آپ نہ حل کر سکے تو کوئی بات نہیں۔
بلوچ قوم ذلت مظلومیت برداشت کر رہے۔ یہاں آدھے ٹویٹ کے بھی حقدار نہیں۔ اس ٹویٹ میں بھی انکا نام تک نہیں۔
بلوچ سمجھے ٹویٹ ان کے حق میں ہے۔
جبکہ ٹویٹ سرمچاروں کے خلاف ہے جنہوں نے آج کل بدامنی پھیلائی ہوئی ہے۔
جے یو آئی کے ہر موقف کا سیاق اور ٹائمنگ ایسی ہی ہوتی کہ سرکار کا فائدہ ہو
@ShahidQurashii حضرت 150 ڈالر کی تو پستول بھی نہیں ملتی۔
ایسا ہیلی کاپٹر 20 سے 30 ملین ڈالر کا ہوتا ہے۔
یوں آر پی جی کے عین پیچھے کھڑے ہو کر ویڈیو بنانا تقریباً ناممکن ہے۔
آر پی جی لانچر سے Javelin کی طرح کا راکٹ فائر ہوا ہے۔
لہذا یہ ویڈیو جعلی ہے، AI ہے
مجھے تو ایسے لوگوں کی دماغی حالت پر تشویش ہونے لگتی ۔۔
جو ٹرمپ کے ایک تعریفی جملے پر خوشی سے پھٹے جا رہے تھے۔۔
جن کی غلامی کی داستان ریمنڈ ڈیوس سے امریکی جج تک نے بہت کھل کر بیان کی ۔۔
اور ساری دنیا ہر روز ان کی بدترین غلامیت کا مشاہدہ کرتی ۔۔
جنکی غلامی کا یہ حال ہے کہ کشمیریوں کشمیری مجاھدین تک سے وفا نہ کرسکے۔۔
سفیروں تک کو حقوق نہ دے سکے ۔۔
نیک محمد شہید پر ہونے والے امریکی حملے کو صرف اپنے سر اسلیے لیا کہ امریکی خوشنودی حاصل رہے ۔۔
تفصیل سے لکھیں تو کئی جلدوں کی کتاب بن جائے ۔۔
حقیقت یہ ہے کہ جنہیں اپنی غلامی سے اتنا پیار ہے کہ انہیں آزادی کا مفہوم سمجھانے کی جو کوشش کرتا اسے غدار اور خارجی کہتے ۔۔
جو اپنے آباؤ اجداد کی انگریز سے وفاداری کی تنخواہیں آج بھی وصول کرتے ۔۔
جب ایسے لوگ دوسروں کو غلام ہونے کا طعنہ دیں تو بندے کو ہنسی نہ آئے تو اور کیا ہو ؟
میری کتاب میں تو ایسے لوگوں کو نفسیاتی علاج کی ضرورت ہے ۔۔
اور وہ بھی کابل کے نشیئوں کے ہسپتال میں 🥴
@Islamabadies کڑوی بات کر رہا ہوں، آپ برا نہ مانیں۔
یہ دنیا فانی ہے، یہاں جتنا دل لگائیں گے اتنا خود تنگ ہوں گے۔ لوگوں کی ایسی باتوں کی فکر نہ کریں، ایک ہی علاقے کی دو قومیں آپس میں ایسے ہی رویہ رکھتی ہیں، فلانے گاؤں والے تو ایسے ہیں اور ویسے ہیں۔
اللّٰہ نے کہہ دیا "إن أكرمكم عند الله أتقىكم"
@Islamabadies اس دنیا میں جنت ڈھونڈنا بے فائیدہ ہے جناب۔ جو آدمی مہاجر بھی نہیں، وہ بھی روزی روٹی ڈھونڈنے کبھی کہیں جاتا ہے تو کبھی کہیں۔ مہاجر تو پھر مہاجر ہے، نہ اپنوں کا رہتا ہے اور نہ غیر اس کو تسلیم کرتے ہیں۔
مہاجرین کو اکثر یہ مغالطہ رہتا ہے کہ جہاں دل لگائیں گے تو وہیں کے ہو جائیں گے
@SaleemAfridii یہ اے ٹیم اور بی ٹیم ہیں جناب، نہ کہ دو مخالف۔
ان کو اس وقت بھی اگر مخالفین کی موجودگی کی خبر مل جائے تو فوراً چھاپہ مارنے دوڑیں گے۔ اس میں بی ٹیم آگے ہوگی اور اے ٹیم سب سے پیچھے۔ اور چھاپہ بھی ناکام ہوگا ہر دفعہ کی طرح
@KhuramMarwat باقی مسلح جدو جہد کا مسئلہ تو اجتہادی ہے، اس میں علماء ہی رائے دے سکتے ہیں، عوام کو آزادی ہوتی ہے کہ کون سی رائے کو ترجیح دیں۔
لیکن عقیدت والے مسئلے کو سمجھیں، کل کو ٹرمپ اگر مجھے اور آپ کو اپنا دوست کہنے لگے تو ہم کافر نہیں ہو جائیں گے۔ ہاں ہمیں کوئی صفائی ضرور دینی پڑے گی 😄
@KhuramMarwat تکفیر کا عقیدت سے لینا دینا ہے مروت صاحب، نہ کہ اعمال سے۔ اعمال جتنے بھی برے ہوں، تکفیر تب تک نہیں ہو سکتی جب تک عقیدہ خراب نہ ہو۔ مثلاً کوئی آدمی اگر گناہ کبیرہ بھی کرے لیکن اس کو حرام سمجھے، تو وہ کافر نہیں، صرف گناہگار ہے۔ یہی بات ان صاحب نے بھی کی ہے جن کی یہاں تصویر لگی ہے