میں پوچھتا ہوں پچیس لوگ جو ہمارے شہید ہوئے، تین کی ٹانگ میں گولی لگنے سے ٹانگیں ضائع ہوگئیں ایک کو کمر پہ گولی لگنے سے پیرالائز ہوا پچاس کے قریب لوگوں کو گولیاں لگیں کیا وہ پاکستانی نہیں تھے؟ کیا ان کے حقوق نہیں تھے؟ عمران خان
#Pakistan🇵🇰 United Kingdom authorities must stop harbouring Pakistan's corrupt rulers, who not only live in luxury as a result of massive theft from their own people, but are protected from the legal consequences of their actions. They are making a mockery of democracy and supporting their military gangster collaborators. Enough is enough! #PakistanUnderSeige #Peace #IHRF #PakistanCivilWar #HumanRights #PakistanUnderFascism
یہ جج عمران خان کے دور حکومت میں بڑا انقلابی اور محب وطن بنتا تھا آج اس نے سائفر تحقیقات کی ساری درخواستیں مسترد کر دی،
کوئ رہ تو نہیں گیا جس کی منافقت بینقاب نہ ہوئ ہو ؟
قاسم علی شاہ نامی شعبدہ باز نے ڈاکووں کے لیے NRO مانگنے کی کوشش کی۔ کپتان نے نبی کریم ﷺ کی زندگی سے احتساب کی مثالیں دے کر لا جواب کر دیا۔ قاسم شاہ جیسے جعلسازوں سے جتنا ہمارے نوجوان بچیں بہتر ہے۔
قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک
ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے
ہر جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسن
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے
محسن نقوی