سرخاب کیا خریدے اسباب کیا خریدے
فطرت فقیر جس کی القاب کیا خریدے
عادت، چلن، طریقے، یہ عشق خاک بدلے
جاہل ہو جو ازل کا آداب کیا خریدے
#بزم_شاعری#سوچ_کا_سفر
I pay homage to our valiant security forces for foiling the terrorist bid in Quetta, saving the country from a huge loss. The nation stands shoulder 2 shoulder with armed forces, police & security agencies in this fight against terrorism & proud of their sacrifices for motherland
اس معصوم بچے کو کیا پتہ کہ کل کو پاکستان کے تمام لبرل اور این جی او والے اس کو بولیں گے کہ تمھارا باپ ڈالر لے کر شہید ہوا اور دہشتگردی کے پیچھے تمھارے باپ کی وردی ہے.
ہزاروں بیوقوف قوم پرست بھی ان کی ہاں میں ہاں ملائیں گے.
#بزم_شاعری
موجوں کا کھیل کھیلنے نکلی تھی جل پری
بیٹھی ھے اب چٹان پہ گم صم ڈری ڈری___
میں نے کہا نہیں تھا کہ شعلہ بدن ھیں لوگ
اب کیوں دکھا رھے ھو ہتھیلی جلی جلی__
#سوچ_کا_سفر