مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزِم ہدایت پہ لاکھوں سلام
مہرِ چرخِ نبوت پہ روشن درود
گلِ باغِ رسالت پہ لاکھوں سلام
ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد درود
ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام
تمام عاشقان رسول اللّٰہ ﷺ ہو آقا ﷺ کی آمد بہت بہت مبارک ہو 🫀✨💗🥀
#ملنگ_قبیلہ
پاکستان میں یہ قانون لایا جاے قومی اسمبلی میں جو کوئی بھی اسلامی قوانین 295c کے خلاف ب��واسات کرے ان کے خلاف FiR ہو گی اور سزا ہو گی۔ آج سوشل میڈیا کا حکومت اور ریاست پاکستان اور قومی اسمبلی سے مطالبہ۔
تاریخ لکھی جاے گی پاکستان میں ایک ایسی مزہبی سیاسی جماعت TLP نے میلادالنبی کی خوشی منانے کے لیے جلوس نکالا لیکن پنجاب پولیس نے نبی کریم ﷺ سے دشمنی ��غض کی وجہ سے ان پر لاٹھی چارج کی گرفتاریوں کی۔ وہ ناموسِ رسالت ﷺ ختم نبوت فلسطین کے مظلوموں کے دفاع کی بات کرتے ہیں۔
یہ ہے پنجاب پولیس کا وہ گھناؤنا ��ہرہ جو اس وقت ثابت کر رہا ہے سانحہ مرید کے میں تحریک لبیک پاکستان پر امن تھی پنجاب پولیس اور باقی ادارہ نے مل کر اسلام پسندوں کا قتل عام کیا۔
یہ منظر انت��ائی خوفناک ہے، ریاست کو اس کا نوٹس لینا چاہیے،، میلاد کے جلوس کوروکنا قابل مذمت ہے، آج آپ جو نفرت کا بیچ بو رہے پیں اس کے نتائج بہت بھیانک ہوسکتے ہیں، خدارا پہلے ہی ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اسکو مزید ہوا دینے سے گریز کریں۔۔