زمین اوپر جاسکتی ہے آسمان نیچے آسکتا ہے
مگر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی دنیا میں نہیں آسکتا یہ ہمارا ایمان ہے اور اس ایمان پر نظرثانی کہنے والی مرزا قادیانی کی اس اولاد پر لعنت ہے😡
پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی سے 14 کم سن بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ صرف ایک بچے کو بچایا جاسکا ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پمز نرسری میں آتشزدگی کی تحقیقات کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی سربراہی میں 8 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کردی
@dcislamabad@ICT_Police@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@PakPMO@NawazSharifMNS
اِن میں سے کسی کا بچہ جلا ہوتا تو میں دیکھتی یہ کیسے سکون سے بیٹھتے، میں 15 دن سے یہاں ہوں، پیسے نہ دو تو یہ کام نہیں کرتے، ڈاکٹرز سُنتے نہیں ، آپریشن تھیٹر نہیں جانا چاہتی تھی، زبردستی بھیجا، میرا بچہ دو ورنہ میں یہیں بیٹھی رہوں گی، پمز اسپتال میں دُکھیاری ماں کی دہائیاں۔۔!!
مجھے میرا بچہ دینگے تو میں یہاں سے اٹھونگی، ہمیں کیا معلوم کے بچے دس جلے یا بیس غائب ہوئے ہو ، کوریڈور اور نرسنگ اسٹیشن میں ایک بھی نرس موجود نہیں تھی سارے کا سارا عملہ غائب تھا
پمز کے باہر ایک ماں کی گفتگو 💔
"ایک آدمی نے کہا بڑے لوگوں کو بچا رہے تھے، کیوں بڑے لوگ جل نہیں سکتے تھے؟ این آئی سی یو کو تالا کیوں لگایا؟ کسی ایک ڈاکٹر یا اسٹاف کو خراش نہیں آئی، میرا بچہ لا کر دو ورنہ یہاں سے نہیں اٹھوں گی"
پمز اسپتال میں آتشزدگی سے 15 نولومود بچوں کے جاں بحق ہونے پر دکھی ماں غم سے نڈھال
مجھے میرا بچہ دینگے تو میں یہاں سے اٹھونگی ، متاثرہ والدہ کی چیخ و پکار
" ہمیں کیا معلوم کے بچے دس جلے یا بیس غائب ہوئے ہو ، کوریڈور اور نرسنگ اسٹیشن میں ایک بھی نرس موجود نہیں تھی سارے کا سارا عملہ غائب تھا گائنی وارڈ میں بھی کوئی ڈاکٹر نہیں تھا پورا عملہ ایک ساتھ غائب تھا آئی سی یو لاک تھا تو کیوں لاک تھا ، یہ جان بوجھ کر کیا گیا ریسکیو ٹیمیں بھی گھنٹوں لیٹ آئے ہم اپنی مدد خود کر رہے تھے 15دن سے یہاں ہوں ، پیسے کے بغیر نرسز کام نہیں کرتیں "
میلاد کی فلیکس بنوانے اور اس پر باباجی کی تصویر لگانے پر مولانا ذولفقار نعمانی صاحب مدرس جامعہ غوثیہ صدیقیہ کوٹ عبدالمالک کو کل گرفتار کیا تھا آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا
خیبر پختونخوا میں میلاد النبی ﷺ کے اجتماعات میں رکاوٹیں اور کارکنان کو دھمکیاں، تحریک لبیک پاکستان خیبر پختونخوا کا سخت ردِعمل
خیبر پختونخوا میں پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے میلاد النبی ﷺ منانے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی دوٹوک الفاظ میں شدید مذمت کرتے ہیں،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
پنجاب اور سندھ کی طرز پر خیبر پختونخوا میں بھی عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال انتہائی افسوس ناک اور باعثِ تشویش ہے،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
ریاست پر زبردستی مسلط اسلام دشمن اربابِ اختیار خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں اہل سنت کو میلاد النبی ﷺ منانے سے روک کر فرقہ وارانہ کشیدگی اور تصادم کو ہوا دینے کی ایک ناقابلِ قبول اور مکروہ کوشش کر رہے ہیں،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا پولیس پُرامن محبینِ رسول ﷺ کو دھمکیاں دے رہی ہے کہ میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں میں شرکت کی صورت میں دہشت گردی کے مقدمات درج کیے جائیں گے،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
ڈیرہ اسماعیل خان، مردان اور نوشہرہ سمیت خیبر پختونخوا بھر میں ہمارے عہدیداران و کارکنان پر شدید دباؤ ڈالا جا رہا ہے اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
خوشمقام، ضلع نوشہرہ میں گزشتہ 25 برس سے مسلسل سالانہ بنیادوں پر میلاد النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے، تاہم اس سال کانفرنس کا اجازت نامہ جاری کرنے سے واضح انکار اور منتظمین کو دھمکایا جا رہا ہے،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
افسوس ناک امر یہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف برسرِ اقتدار ہے، جو سوشل میڈیا کی حد تک تو ہمارے اوپر ہونے والے مظالم کی مذمت کرتی ہے، مگر اس کے زیرِ اقتدار صوبے میں حالات یکسر مختلف ہیں،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
بظاہر وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی صاحب کی جانب سے ہمارے ساتھ اظہارِ یکجہتی محض تقاریر اور بیانات تک محدود ہے، کیونکہ عملی طور پر ان کی پولیس اور انتظامیہ ہمارے ہی خلاف سرگرمِ عمل ہیں،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
پی ٹی آئی کے اس طرزِ عمل کو صریح منافقت نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے؟ پی ٹی آئی اور اس کی خیبر پختونخوا حکومت واضح کرے کہ وہ حقیقتاً کس کے ساتھ کھڑی ہے!،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
ہم پی ٹی آئی حکومت، وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنے ماتحت پولیس اور انتظامیہ کو لگام دیں اور پُرامن عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ کے خلاف جاری تمام کارروائیاں فوری طور پر بند کروائیں،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
اس سے قبل بھی سانحہ مریدکے کے فوراً بعد اور 3 جولائی 2026 کے احتجاج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس نے یہی فسطائی روش اختیار کی تھی، جبکہ صوبائی حکومت نے خاموش رہ کر انہیں کھلی چھوٹ دی،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
ہم پی ٹی آئی کے کارکنان کو بھی متوجہ کرنا چاہتے ہیں کہ اپنی قیادت سے سوال کریں کہ یہ دوہرا اور منافقانہ رویہ کیوں اختیار کیا جا رہا ہے؟ آخر خوں لیگ کی سہولت کاری کیوں کی جا رہی ہے؟،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
آخر میں ہم اپنی مرکزی قیادت کا یہ پیغام دوبارہ دہرانا چاہتے ہیں کہ ”اگر تاجدارِ ختم نبوت ﷺ کی آمدِ باسعادت کی خوشیاں منانا جرم ہے، تو یہ جرم ہم ہر بار کریں گے، سرِ بازار کریں گے اور وقت آیا تو سرِ دار بھی کریں گے!“،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
جاری کردہ:
شعبہ نشر و اشاعت
تحریک لبیک پاکستان خیبر پختونخوا