یورپی ذرائع ابلاغ میں ابلیس کو Falling Angel کہا جاتا ہے مسلمانوں کے مطابق ابلیس ایک فرشتہ نہیں بلکہ جِن تھا عیسائی اسے Lucifer بھی کہتے ہیں یعنی جس نے خدا کی نافرمانی کی اور اسے جنت سے نکال کر دنیا میں گرا دیا گیا وہ اسے Angel یعنی فرشتہ کہتے ہیں ۔
افغانستان کے پیچھے انڈیا
انڈیا کے پیچھے اسرائیل
اسرائیل کے پیچھے امریکہ
ان چاروں کے ساتھ عمرانی غدار
لیکن یاد رکھنا پاکستان تاقیامت قائم رھے گا۔ ان شاءاللہ
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خطے میں جنگ کے نتیجے میں غیر معمولی معاشی مشکلات کے مقابلے کے لیے غیر معمولی اقدامات کا فیصلہ
پیٹرولیم بحران کے خاتمے تک صوبائی وزراء کے لئے سرکاری فیول بند، وزیراعلی مریم نواز شریف کا بڑا فیصلہ
،
امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے
جب تمہیں سمجھ نہیں آرہی ہو کہ زندگی تمہیں کسی رخ لے جارہی ہے، جب تم خالی ہاتھ ، خالی ذہن لیے پھر رہے ہو تو اپنے رب سے اس دعا کو مانگو۔ تنہا موسی (علیہ السلام) نے بھی خالی ہاتھ لے کر اپنے رب سے یہ دعا کی تھی اور رب نے پھر انہیں بھر بھر کے نوازا تھا۔
نگاہِ شہہِ ابرارﷺ میں آ جاتے ہیں
حلقۂ رحمتِ غفار میں آ جاتے ہیں
ورنہ میں کیا ہوں میرے فَن کی حقیقت کیا ہے
ان کا احسان ہے اشعار میں آ جاتے ہیں
ان کی قیمت کا تعیّن سرِ محشر ہوگا
اشک جتنے غمِ سرکارﷺ میں آ جاتے ہیں
کیا بگاڑے گی ہوائے غمِ دنیا اُنکا
جواحاطۂ غمِ یار میں آ جاتے ہیں
وہ بابرکت پتھر جس پر کھڑے ہو کر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کعبۃ اللہ کی تعمیر فرمائی، مقامِ ابراہیم کہلاتا ہے۔ اسی پتھر پر کھڑے ہو کر آپ علیہ السلام دیواریں بلند کرتے تھے، جبکہ حضرت اسماعیل علیہ السلام نیچے سے پتھر فراہم کرتے تھے۔
" https://t.co/lrTqk2baWL
میرے پاک نبی کی پیشگوئی پوری ہوتی نظر آرہی ہے ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ
"إذا رأيتم عموداً أحمرَ من قِبل المشرقِ في شهرِ رمضانَ، فادَّخِروا طعامَ سنتِكم"
ترجمہ: جب تم رمضان کے مہینے میں مشرق کی جانب آگ کا ستون دیکھ لو ، تو ایک سال کے خوراک کا ذخیرہ کرو۔