Pak: Where exactly are you from in India?
#Abhinandan: I am not supposed to tell u this.
Indian Media: chennai, tambaram, 600045, releases his family pic and his spouse, kids & entire family details.
Pak: Thanks..
Shame! Indian Media s a curse #BringBackAbhinandan
اِچھرہ لاہور میں اپنے ہی 3 بچوں کو قتل کرنے کے بعد ظالم عورت کی گھر سے باہر جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، کتنی سنگدل اور ظالم ماں ہے، اپنی گود خود اُجاڑنے کے بعد اطمینان سے جا رہی ہے۔۔!!
خواتین اوربچےویڈیونہ دیکھیں
ان خواتین کی گفتگوسنیں کس قدریہ ذہنی پستی کاشکارہیں جسطرح یہ خواتین بات کررہی ہیں ایسےتومرددوست بھی بات نہیں کرتے
ان خواتین پرسیکشن294کامقدمہ درج ہوناچاہیےجوفحاشی اوربےحیائی پھیلارہی ہیں
#بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو#ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں@aliimranabbasi
🔞خواتین اوربچےویڈیونہ دیکھیں🔞
ان خواتین کی گفتگوسنیں کس قدریہ ذہنی پستی کاشکارہیں جسطرح یہ خواتین بات کررہی ہیں ایسےتومرددوست بھی بات نہیں کرتے🆘
ان خواتین پرسیکشن294کامقدمہ درج ہوناچاہیےجوفحاشی اوربےحیائی پھیلارہی ہیں❗
#بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو#ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں
النور دواخانہ چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی کے حکیم بابر کی شادی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے،
حکیم صاحب نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ الحمداللہ میں نے نکاح کیا ہے، آپکو بھی اگر اس عمر میں جیب اجازت دیتی ہے،
طاقت ہے تو آپ بھی نکاح کریں
زنا کی بجائے نکاح کو رواج دیں جو سنت طریقہ ہے
میں اور میری بیوی دونوں اس عمل پر خوش اور شکر گزار ہیں
حکیم صاحب کی دلہن کی خوشی ہر تصویر سے عیاں ہے
حکیم صاحب اس عمر میں آپ نے ایک نوجوان دوشیزہ سے نکاح تو کر لیا ہے آپکو مبارک بھی ہو لیکن مہینے دو بعد آپ نے گلی کے بچوں کو سو سو روپے دیکر گھر کی نگرانی پر لگایا ہونا ہے کہ دیکھو کون آتا ہے کون جاتا ہے وغیرہ وغیرہ۔
آپ نے تو چند سالوں میں یا تو ٹر جانڑا اے یا پھر منجے پے جانڑاں اے لیکن اس بیچاری کا کیا ہو گا جو یا تو اپکا بوجھ ڈھو رہی ہو گی یا اپکی بیوگی کا۔