میری بیوی کو ننگا کیا میرا 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا ظلم کی انتہا ہو گئی ہے میں پاگل ہو چکا ہوں میں مرنا چاہتا ہوں
چیف جسٹس آف پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر ایکشن لینے کی اپیل جمشید دستی ویڈیو بناتے ہوئے رو پڑے
ہر شہر میں عمران خان کے نعرے لگ رہے ہیں آج نئے سال کے events پر، بین ہونے کے باوجود- انشااللہ ۸ فروری کو بھی اِسی طرح کا جشن ہوگا ہر شہر میں کیونکہ لوگ بےتاب ہیں کپتان کو کامیاب دیکھنے کے لیے- یہ ویڈیو ضرور دیکھیں سب:
"بڑی بےتاب ہے دنیا، تیری پرواز دیکھن نوں"
#ManOfTheYear
Pre poll rigging in Pakistan must be immediately stopped. Cases of pre poll rigging even reached the level of abductions of candidates and relatives.
Umar Dar must be released immediately!
"I just saw him, he was in the crowd."
Overwhelmed with grief, sister of Balaach Baloch, who fell victim to a staged encounter by the CTD in Turbat, couldn't hold back her tears. Balaach's murder ignited the flame of the ongoing wave of protests.
Creating this thread to document all Rigging Evidence since Election Schedule was announced.
Videos are in English with Subtitles.
Video 1: December 20th thru 24th
سب سے پہلے تو آپ گھبرانا نہیں ہے
کیونکہ آر او کے فیصلے کے خلاف اپیل ہائی کورٹ کے جج کے سامنے اور اس کے بعد سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی۔ اور اپیلیں پہلے ہی تیار کی جا چکی ہیں
Alhamdulillah, congratulations @ShWaqasAkram ! for getting your nomination accepted for NA-109 Jhang as a candidate of Pakistan Tehreek e Insaf. I admire your resilience, especially considering the challenges your family faced in Punjab after May 9th. Your commitment to standing on the right side is truly commendable. Proud of you, my brother.
Waqas Akram, Ali Amin Gandapur, and I have been classmates at Govt College Lahore and long-time friends. Sheikh Waqas demonstrated remarkable independence by leaving PML-N, even when his father was an MNA from the party, during a period when PML-N held power in both Punjab and the Federal government. I've persistently encouraged Waqas to join PTI since the 2018 elections. Undeterred, he contested as an Independent candidate and secured an impressive 68,000 votes. Over the course of 3 and a half years of the PTI government, I consistently urged him to join, but he chose not to. It speaks volumes about his courage and character that he ultimately joined PTI, not only when the party was out of government but also during challenging times, all at my request. His courage and character are evident, and I'm proud of him. Sending prayers and best wishes for his continued success.
شوکت خانم کینسر ہسپتال دنیا بھر میں تسلیم شدہ جدید ترین سہولت ہے جو اپنے قیام کے بعد سے کینسر کے غریب مریضوں کے لیے جدید ترین علاج فراہم کر رہا ہے۔ اپنی ساری زندگی میں نے منہ کے کینسر کی روک تھام پر محنت کی ہے اور بیگم @Saminalvi نے چھاتی کے کینسر کی جلد تشخیص کے لیے آگاہی پھیلانے میں کام کیا ہے، اس لیئے ہم سب پاکستان کے مہنگے کینسر کے علاج کے بوجھ سے بخوبی واقف ہیں۔
کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کی تعمی�� میں تاخیر کے باعث فنڈز اکٹھا کرنے کی اجازت کو معطل کرنے سے ایسے ہزاروں افراد کی ممکنہ موت واقع ہو سکتی ہے جو ابھی تک علاج سے محروم ہیں۔ یہ ایسا ہی ہے کہ بلا وجہ کی دشمنی میں اپنے ہی پیر پر کلہاڑی مارنا۔
پاکستان میں بہتر علاج معالجے کی شدید کمی ہے۔ تمام نجی فلاحی کاموں کی، خاص طور پر شوکت خانم ہسپتال جیسی شاندار خدمات کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔
فنڈ اکٹھا کرنے کے لیے این او سی کی منسوخی کو واپس لیا جانا چاہیے۔
”کبھی ن لیگ سپریم کورٹ پر حملہ آور ہوتی ہے اور کل سے یہ لوگ پشاور ہائی کورٹ پر حملہ آور ہورہے ہیں، ن لیگ نے الیکشن کمیش کو اپنی کٹھ پتلی بنایا ہوا ہے،
ن لیگ ماضی میں اداروں پر چڑھائی کرتی رہی ہے, بلا 70 فیصد ��وام کی امیدوں کا نشان ہے"
@BarristerGohar
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس کے دوران مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف کے رہنماوں کی اپنے خلاف فیصلہ آنے پرججز کیخلاف بیانات/دھمکیاں دینے کی ویڈیوز چلا دیں۔۔۔!!!