"بلغ العلی بکمالہ"
وه پہنچے بلندیوں پر اپنے کمال کے ساتھ.
"كشف الدجی بجماله"
آپ کے جمال سے تمام اندھیرے دور ھو گۓ.
"حسنت جميع خصاله"
آپ کی تمام عادتیں بہت ہی اچھی ہیں.
"صلوا عليه وآله"
آپ پر اورآپ کی آل پاک پر لاكهوں درود اور سلام...
ایک سال پہلے سب چور کرپٹ ٹولہ اکھٹا ہوکر اس ملک کو بےرحمی سے لوٹا
ایک منتخب عوامی وزیراعظم کو کرپٹ مافیا نے رات کے 12 بجے عدالتیں لگا کر ہٹایا
Thread
چونکہ اب الیکشن نزدیک ہیں 11 ٹولوں کا مافیا عوام کو بتانے کی سر توڑ کوشش کریں گے
#عمران_ہی_ہوگا_وزيراعظم
آج کے بعد ہسپتال جانے کی بجائے جیل جائیں
قسم سے یہ تو دنیا کے کسی بڑے ہسپتال سے زیادہ میڈیکل سہولیات ہوتی ہیں۔۔۔
اسی لئیے تو پی ڈی ایم والے ہسپتال جانے کو ترجیح دیتے ہیں
@ImranKhanPTI@SHABAZGIL@MrROMEO394
پی ٹی آٸی کے تمام کامیاب ممبران کو مبارک باد ۔یاد رکھیں یہ ووٹ آپ کا نہیں بلکہ عمران خان کا ہے ۔ایمانت کی حفاظت کریں
عمران خان کرپٹ نہیں، آپ نے تل کا زور لگا لیا لیکن تمام تر کوششوں کے باوجود عمران خان کے خلاف کرپشن کا کوئی سکینڈل سامنے نہیں لا سکے، کامران شاہد کی مصدق ملک پر تنقید
#ParadeGround
ایک کے بعد وکلا کی دوسری انجمن عمران خاں کو خطاب کی دعوت دے رہی ہے۔ بار ایسوسی ایشنز کو فراوانی سے مالی مدد فراہم کرنے کی سرکاری پیشکش کے باوجود۔
دوسرے طبقات کی طرح کالے کوٹ والوں کے تیور بھی بدل رہے ہیں۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرز کی جانب سے فیس میں اضافہ کا مطالبہ جائز ہے۔ 8 سال سے فیس میں اضافہ نا ہونے سے سکولز مالی بحران کا شکار ہیں تعلیم کے فروغ کے لیے پیف سکولز کا کردار ناقابلِ فراموش ہے ایم پی اے رانا عبدالروف
@CMShehbaz@Atifrauf79@SchoolEduPunjab@GovtofPunjabPK