بریکنگ نیوز۔۔۔
خیبرپختونخوا اس وقت ڈینگی وباء کے بدترین لپیٹ میں ہے روزانہ درجنوں افراد مر رہے ہیں اور اس بدقسمت صوبے کے حکمران لشکر کشیوں اور لاہور جلسے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اگر پی ٹی آئ حکومت نے اپنی ذمہ داریوں کا احساس نہی کیا تو وفاقی اور پنجاب حکومت سے مدد مانگی جائے گی
ہم نے اپنی پوری تیاری کی ہوئی ہے، کل اگر پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کیا تو ہم سے کوئی شکوہ نہ کرے، کسی قسم کی نرمی نہیں کی جائے گی ، جو ہتھے چڑھ گیا اس سے نرمی نہیں برتی جائے گی،
وزیر داخلہ محسن نقوی کی وارننگ
ٹی ٹی پی میں اندرونی اختلافات ہر گزرتے لمحے کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔
نور ولی محسود کو اس وقت ٹی ٹی پی کی قیادت اور جماعت ��و چلانے کے لئے بندے نہیں مل رہے۔
محسودوں کی قیادت احرار کو قبول نہیں اور احرار والے محسودوں کو قبول نہیں۔
گیم آن ہے۔۔۔
#GameOnHae
انڈین سوشل میڈیا سیلز ایک دفعہ پھر بھرپور پراپیگینڈا کر کے ڈیرہ غازی خان میں تشدد اور گرفتاری کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔
پاکستانی قوم اتنی بے وقوف نہیں جو آپ کی چالوں میں آئےاور ملک کو کسی اور انتشار کی طرف دھکیل دے۔
سچ جان کے جیو۔۔۔۔۔
#SabSaePehlaePakistan
انڈین سوشل میڈیا سیلز ایک دفعہ پھر بھرپور پراپیگینڈا کر کے
ڈیرہ غازی خان میں تشدد اور گرفتاری کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔
پاکستانی قوم اتنی بے وقوف نہیں جو آپ کی چالوں میں آئےاور ملک کو کسی اور انتشار کی طرف دھکیل دیں۔
سچ جان کے جیو۔۔۔۔۔
#SabSaePehlaePakistan
@MahrangBaloch_ جس دن انڈیا سے فنڈنگ بند ہو گئی تو یہ سب لانگ مارچ بھی بند ہو جائیں گے۔....
ملک دشمن عناصر کو پہچانیں اور ان کے ہاتھوں میں استعمال نا ہوں۔ یاد رکھیں پاکستان یےتو ہم ہیں۔۔۔
#SabSaePehlaePakistan
@MahrangBaloch_ جس دن انڈیا سے فنڈنگ بند ہو گئی تو یہ سب لانگ مارچ بھی بند ہو جائیں گے۔....
ملک دشمن عناصر کو پہچانیں اور ان کے ہاتھوں میں استعمال نا ہوں۔ یاد رکھیں پاکستان یےتو ہم ہیں۔۔۔
#SabSaePehlaePakistan
@ShafiqAhmadAdv3 جس دن انڈیا سے فنڈنگ بند ہو گئی تو یہ سب لانگ مارچ بھی بند ہو جائیں گے۔....
ملک دشمن عناصر کو پہچان��ں اور ان کے ہاتھوں میں استعمال نا ہوں۔ یاد رکھیں پاکستان یےتو ہم ہیں۔۔۔
#SabSaePehlaePakistan
پاک فوج کی محبت عوام کے دلوں میں ہے اور یہ ہی غیور عوام پاک فوج کے سینوں میں دھڑکتی ہے۔
اپنی عوام اور اپنے ملک کی حفاظت کے لیے فوج اپنا سب کچھ قربان کر دیتی ہے۔
پاک فوج اور عوام ساتھ ساتھ
#OurArmyOurPride
Bleeding inside over the vandalism, COAS is all smiles outside as he meets those who have been hurt
True manifestation of a Great Leader.....
#Leader#COAS#OurArmyOurPride
شہداء کی وارث۔
امن کی علامت۔
ہم سب پاکستانیوں کی ریڈ لائن۔
Our Army is Our Pride...
چلوں آؤ نہ اک بار مسکراتے ہیں
دشمن کو ذرا پھر سے جلاتے ہیں۔
#OurArmyOurPride
جناح ہاؤس میں PTI کے کارکن تھے، جناح ہاؤس کو جلانا انتہائی شرمناک ہے، آرمی ایکٹ یا کوئی بھی قانون لگتا ہے تو لگائیں اور PTI کارکنوں کو سخت سزائیں دیں۔
پی ٹی آئی سینیٹر ولید اقبال
#SayNoTo9thMay
As a nation we need to think about it seriously that where are we going? It could be a peaceful protest but they destroyed everything in rage......!!!
#SayNoTo9thMay
ہ��اری تاریخ اور تہذیب و ثقافت کی نمائندہ عمارتیں جناح ہاؤس، پشاور کا تاریخی ریڈیو اسٹیشن اور یادگار شہداء بھی ان دہشتگردوں کے شر سے محفوظ نہ رہ سکیں. اقتدار کی ہوس میں اندھے اس گروہ نے قومی ورثے کو بھی راکھ کا ڈھیر بنا ڈالا.
#SayNoTo9thMay
عسکری تنصیبات اور ریاستی املاک پر حملہ کرنے والوں کو قرار واقعہ سزا دی جائے۔
ایسے دشمن صفت شرپسند عناصر سے کوئی رعایت نہیں کی جانی چاہئیے۔
#SayNoTo9thMay
Captain Karnal Sher Khan Shaheed, Nishan-e-Haider (NH), memorial statue was desecrated on 9th May.
This legend is one of the nations greatest war heroes ever, even respected by the enemy.
We will never forget how you disrespected our Heroes
#SayNoTo9thMay