Top Tweets for #GameOnHae
تحریکِ طالبان پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ۔۔۔
ٹی ٹی پی کے امیر مفتی نور ولی محسود نے احرار گروپ کو ٹی ٹی پی کی قیادت اور فیصلوں سے دور رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔
اسی سلسلے کی ایک کڑی ثیپو گل کہ ہلاکت ہے جو نور ولی محسود کے حکم پر کی گئی۔۔۔
#GameOnHae

محسود اور احرار گروپ آمنے سامنے۔
پکتیا میں نور ولی کی طرف سے عمر خراسانی کے قتل سے شروع ہونے والی لڑائی اب اسد آفریدی کےقتل کے بعد شدت اختیار کر چکی ہے۔
جماعت الاحرار بدلے کی اگ میں جل رہی ہے اور نور ولی اسی ڈر سے مکرم عمر اور اس کے ساتھیوں کو شامل نہیں کر رہا۔
#GameOnHae

ٹی ٹی پی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔
ٹی ٹی پی کے مقرر کردہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر امیر مفتی نور ولی محسود کے جماعت الحرار کے خلاف کاروائی کرنے والے حکم پر عمل درآمد شروع کردیا گیا.
نتائج جلد سامنے آئیں گے۔ الاحرار کو ایسے نہیں چھوڑا جا سکتا، مفتی نور ولی
#GameOnHae

ٹی ٹی پی میں اندرونی اختلافات ہر گزرتے لمحے کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔
نور ولی محسود کو اس وقت ٹی ٹی پی کی قیادت اور جماعت کو چلانے کے لئے بندے نہیں مل رہے۔
محسودوں کی قیادت احرار کو قبول نہیں اور احرار والے محسودوں کو قبول نہیں۔
گیم آن ہے۔۔۔
#GameOnHae

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers






