ان کا خوف بڑھتا جا رہا ہے یہ ڈرے ہوئے ہیں، جب یہ بیمار ہوتے تو عمران ��ان کہتا تھا کہ ان کو ساری سہولتیں دے دو۔
لیکن یہ کم ظرف لوگ ہیں
علیمہ خان
#ContemptOfCourt
#StopTortureOnNationalHero
اس وقت ملک پر مسلط ٹولہ ظالموں کا ایک جتھہ ہے۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ عمران خان جیسے بڑے آدمی کے ساتھ اس قدر گھناؤنا سلوک کیا جائےگا۔
قوم خود فیصلہ کرے کہ یہ ظلم کب تک برداشت کرنا ہے۔۔۔
Imran Khan’s family is demanding an end to his illegal and inhumane solitary confinement, the restoration of court-mandated family meetings, access to books, newspapers and television as provided under the jail manual, and the right to speak with his children by phone.
“These are rights guaranteed by court orders, the jail manual, and Imran Khan’s fundamental human rights.” - @Aleema_KhanPK
#KhansIsolationIsACrime
میرے بھائی نے کہا تھا پاکستان ہے تو ہم ہیں۔ بالکل ٹھیک، شہباز بھائی پاکستان کوئی آسمان میں نہیں ہے۔ پاکستان کا مطلب بلوچستان سندھ خیبرپختونخوا پنجاب ہے، آپ خیبرپختونخوا کو کیوں پاکستان نہیں سمجھتے؟
محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں خطاب جو کہ سینسر کردیا گیا
Over 1050 days of torturous solitary confinement on former Prime Minister Imran Khan is a Crime committed by General Asim Munir and his team!
#KhansIsolationIsACrime
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #KhansIsolationIsACrime شروع کریں کیونکہ پچھلے کئی دنوں سے عمران خان کی صحت اور قید تنہائی کے حوالے سے مکمل خاموشی ہیں۔
اس وقت اپنا فوکس صرف عمران خان کی رہائی پر رکھیں اور اس پر سب بھرپور آواز اٹھائیں
انتہائی اہم 🚨🚨🚨
90 پرسنٹ پارٹی کے عہدیداران عمران خان کی رہائی پر بالکل بھی سنجیدہ نہیں
جو بندہ بھی عمران خان کی رہائی کی بات کرے گا
پارٹی عہدے داران اس کے خلاف ہو جائیں گے اور ہمیں اس کی پرواہ نہیں۔۔
90 فیصد پارٹی عہدیداران مجھ سے ہمیشہ اختلاف میں ہیں صرف اس لیے کہ میں صرف خان کی رہائی اور خان کے ورکروں کی بات کرتی ہو ۔
قیادت کو یہ یقین ہے کہ خان ��احب اب کبھی رہا نہیں ہونگے ۔۔
یہ یقین کرنا ایسے ہی ہے جیسے فرعون نے یقین کیا تھا کہ وہ کبھی نہیں مرے گا
اور یہ یقین کرنا ایسے ہی ہے جیسے حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں نے یقین کیا تھا کہ یوسف علیہ السلام اپ کبھی نہیں لوٹے گا
مگر اللہ کریم ہر ایک چیز پہ قادر ہے اور جب عمران خان صاحب باہر ائیں گے
ایک ایک بندے کا ریکارڈ بنا کے رکھا ہے اب بے فکر رہیں آپ پارٹی عہددوران عمران خان کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں
اور آج میں اپنا یہ ٹویٹ اس لیے لکھ رہی ہوں کہ آپ سنبھال کے رکھیں
کہ عمران خان صاحب ضرور واپس ائیں گے اور اللہ کی رحمت سے واپس ائیں گے
اللہ تعالی کب کہاں سے معجزہ سے کرتا ہے یہ ہم نہیں جان سکتے
یاد رکھو کل کائنات کا رب ہر چیز پر قادر ہے
آخری بار بتا رہے ہیں سیاست اگربچانی ہے تو خان کی رہائی کے لے مزاحمت کریں ۔
اور سنبھال کے رکھ لیں خان رہا ضرور ہوگا اور تم سب کے چہروں کی جگہ پر یہ غریبوں کے نوجوان وہ بچے انے والے ہیں
جو تم سوچ بھی نہیں سکتے۔۔