يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ *كَ��ُرَ مَقْتًا عِندَ اللَّهِ أَنْ تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ
(سورة الصف: 2-3)
"اے ایمان والو! وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں؟
اللہ کے نزدیک یہ بہت ناپسندیدہ بات ہے کہ تم وہ کہو جو کرتے نہیں ہو۔"🤌🏻🙂