@ZulfiqarAhmed69 I have one recommendation and one request,
Request,
Add Logics/Reasoning in your curriculum.
Recommendation.
Maybe the skills which are planning in curriculum, discontinue because of AI.
So consider AI while curriculum designing.
خوارزمی سائنس سوسائٹی کب اورکیسے بنی@AnwarSabiehبتا رہے ہیں @geonews_urdu پر @umarsaif کے پروگرام میں
29-30اکتوبرکو اسی سوسائٹی کےزیراہتمام #lsm2022 بمقام@DpsLahoreصبح 9 سے شام 5 بجے تک ��وردوربین سےستاروںکامشاہدہ رات گئےتک جاری رہے گا #Lahore کے #Science میلہ کی کوئی ٹکٹ نہیں
پاکستان میں غربت،ب��روزگاری اورترقی کےمواقع نہ ہونےکی بنیادی وجہ کیا ہے۔ @AnwarSabieh بتا رہے ہیں @geonews_urdu پر @umarsaif کے پروگرام میں #lsm2022
29-30 اکتوبر کو @DpsLahore صبح 9 سے شام 5 بجے تک
اوردوربین سےستاروںکامشاہدہ رات گئےتک #Lahore کے #Science میلہ کی کوئی ٹکٹ نہیں
دِل دَھڑکنے پہ بھی پابندی لگا دی جائے
لاش اِحساس کی سُولی پہ چڑھا دی جائے
ذِہن کی جامہ تلاشی کا بنا کر قانون
سوچنے والوں کو موقعے پہ سزا دی جائے
جاں بچانے کا پتنگوں کی بہانہ کر کے
شمع جلنے سے بھی کچھ پہلے بجھا دی جائے
#بزم_شاعری