سویلین جب آپ کو آپ کی اوقات پر لانے کی ٹھان کیں تو نا وہ آپ کی گھورتی آنکھیں دیکھتے ہیں، نا اسلحہ اور نا ہی ٹینک توپیں ۔۔
“ڈریں اس وقت سے بار بار متنبہ کیا جا رہا ہے عوام کے جذبات سے مت کھیلیں” ۔۔
یہ ہیں وہ آذادانہ الیکشن جن کاوعدہ 2 دن قبل حمزہ شہباز نےمحترم چیف جسٹس سپریم کورٹ کےسامنے براہ راست کیا تھا۔ PTI کے امیدوار کو پہلے گرفتار کیا گیا اس نے عدالت سے ضمانت کروائی وہ رہا ہوکر جیل سے نکلا تو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ۔
کیا فرمائیں گے محترم CJP بیچ اس مسئلے کے۔