ایک با پردہ، عبادت گزار اور غیر سیاسی خاتون، جس نے اقتدار کے سامنے سر جھکانے سے انکار کیا۔
قید، بیماری اور اذیت بھی اس کے صبر، وفا اور استقامت کو نہ توڑ سکی۔
ظلم عارضی ہے، کردار ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
بشریٰ عمران خان کی ثابت قدمی یاد رکھی جائے گی، اور ظلم اپنے انجام کو پہنچے گا۔
جیو نیوز پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے نشر کرنا ناجائز اور حرام ہیں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق دستوری طور پر اور پیمرا قوانین کے مطابق بھی یہ درست نہیں
اگر آپ ٹک ٹاک پہ ہیں تو اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں ، انتہائی ضرورت مند خاتون کا اسلامی چینل ہے موناٹائز ہوگیا تو اِن کا کچن چل پڑے گا - لنک حاضر ہے - طالبِ دُعا
https://t.co/5i2vZFnqIb
اگر آپ ٹک ٹاک پہ ہیں تو اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں ، انتہائی ضرورت مند خاتون کا اسلامی چینل ہے موناٹائز ہوگیا تو اِن کا کچن چل پڑے گا - لنک حاضر ہے - طالبِ دُعا
https://t.co/5i2vZFmSSD
جیسے چٹکی کاٹنا اور سر قلم کرنا برابر نہیں ہوسکتا بالکل ویسے ہی 2018 اور 2024 کے عام انتخابات کی دھاندلی برابر نہیں ہوسکتی - شہباز شریف نے بیچ چوراہے ہنڈیا پھوڑ کے خود کو کٹہرے میں لاکھڑا کیا ہے