🚨🇺🇸🇵🇸 BREAKING — Mamdani Fires Back:
“Netanyahu Is the Architect of a Horrific Genocide Against Palestinians.”
“His military just killed an 11-year-old boy in a 'safe zone' in Gaza”
حیرت ہے شریف خاندان کی جانب سے ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا نا ہی کسی کنیز خاص نے پریس کانفرنس کی ہے معروف وکیل میاں داوُد کے الزام پر شریف خاندان کے خاموشی قابل حیرت ہے ۔
سہیل آفریدی کی جانب سے اہم ترین معاملہ عوام کے سامنے اٹھا دیا گیا۔ کہ پولیس کو مہیا کیے جانے والے اہم ترین سیکورٹی آلات جنکی پیمنٹ صوبائی حکومت کر چکی ہے، فوج کے ادارے نے ابھی تک ڈیلیور نہیں کیے۔
منیب منا فوراً سامنے آیا کے ایسا نہیں ہے، جس پر مزمل اسلم نے تصدیق کر دی کہ سہیل آفریدی درست فرما رہے ہیں۔
🇮🇱🇺🇸 Netanyahu has turned his UN visit into a direct confrontation with New York Mayor Zohran Mamdani.
“𝘔𝘳. 𝘔𝘢𝘮𝘥𝘢𝘯𝘪, 𝘴𝘪𝘯𝘤𝘦 𝘺𝘰𝘶 𝘸𝘦𝘳𝘦 𝘦𝘭𝘦𝘤𝘵𝘦𝘥 𝘮𝘢𝘺𝘰𝘳 𝘰𝘧 𝘵𝘩𝘪𝘴 𝘤𝘪𝘵𝘺, 𝘮𝘢𝘯𝘺 𝘑𝘦𝘸𝘴 𝘯𝘰 𝘭𝘰𝘯𝘨𝘦𝘳 𝘧𝘦𝘦𝘭 𝘴𝘢𝘧𝘦 𝘪𝘯 𝘕𝘦𝘸 𝘠𝘰𝘳𝘬.”
Netanyahu accused Mamdani of associating with figures he says have supported or excused Hamas, including Hasan Piker and Palestinian journalist Motaz Azaiza.
He also attacked Mamdani over social-media posts liked by his wife, Rama Duwaji, that portrayed October 7 as Palestinian “resistance.” Mamdani responded that his wife is a private citizen and does not speak for his administration.
The man has called Netanyahu a war criminal and urged the U.S. government to arrest him during his New York visit.
Writer: Oliver
🚨ائی ایس ائی والے میرے گھر گرانے پہنچ گئیے ہیں۔
یا تو پاکستان رہے گا یا عاصم منیر۔
عاصم منیر اپ 10 سے پندرہ دن کے مہمان ہو۔
عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، عمران خان پاکستان ہے اور کوئی بھی پاکستان کو جیل میں بند نہیں کر سکتا۔ جاوید ہاشمی۔
صرف تین ماہ کی مدت میں اس سائز کے منصوبے کو مکمل کرنا آپ کی سخت محنت، بہترین قیادت اور عوامی خدمت کے جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس شاندار اقدام سے عوام کی نقل و حرکت میں یقینی طور پر بڑی آسانی پیدا ہوگی
ویلڈن 👏👏👏 پی ایس او صاحب
آگے بڑھتے ہیں توحکومت مارے گی ،پیچھے ہٹتے تو کارکنان نہیں چھوڑیں گے،
ہم نے حکومت، اسٹیبلشمنٹ یا اپنے ورکرز میں سے کسی ایک سے تو مار کھانی ہی ہے ، کارکنان سے مار نہیں کھائیں گے، واپسی کا کوئی راستہ نہیں، 27 کی کال صرف عمران خان واپس لے سکتے ہیں، جنید اکبر
شہباز شریف جوکر ہے یہ جوکر پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہسائی کا باعث بن رہا ہے
یہ نوٹنکی UN جا کر بھی پوڈیم کو پیٹ رہا ہے ہاتھوں کو ہلا رہا ہے ڈرامے باز ڈرامے کر رہا ہے نوٹنکی کی نوٹنکیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں
ہوسٹ بھی کہہ رہا ہے اس جوکر سے بڑا جوکر آج تک اس نے نہیں دیکھا
پنجاب حکومت کی راولپنڈی پولیس نے ایک پشتون نوجوان پر اتنا شدید تشدد کیا ہے کہ وہ نہ منہ کھول سکتا ہے اور نہ بات کر سکتا ہے۔ اس کا پورا جسم زخموں سے چھلنی ہو چکا ہے۔ مسلم لیگ ن پشتون دشمنی میں سب سے آگے رہتی ہے۔
راتِ ستم جتنی بھی لمبی ہو، سحر تو آخر آ ہی جاتی ہے