Everyone has a story. There are scars on your body, wrinkles on your skin and bruises on your back. You have an identity that no one else shares and experiences that only exist within your own world.
#Ifti
🇨🇳🤝🇵🇰China-Pakistan Dosti Zindabad!
🇵🇰Pakistani President @AAliZardari conferred🎖️Sitara-i-Pakistan on🇨🇳Chinese doctor Pan Xiangbin, vice president and professor of the Beijing-based Fuwai Hospital, for contributions of medical assistance to Pakistan.
I feel so honored that Dr. Pan is my classmate at @Tsinghua_Uni Global Governance Program and I have expressed my best wishes to him.
Pan and his team performed life-saving heart surgeries on Pakistani children in 2025. The award recognized Pan's outstanding contributions of providing medical assistance to Pakistan, including treatment of Pakistani children with congenital heart disease and training of local medical professionals.
بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تحت اب تک 345,000 مریضوں کو مفت اور معیاری علاج کی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں ڈائیلاسز، کیموتھراپی، کارڈیک سرجریز، نیورو سرجریز، آرتھوپیڈک آپریشنز اور زچہ و بچہ کی صحت سمیت ہر بڑے شعبے میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے ہم پرعزم ہیں کہ بلوچستان کے ہر شہری کو بغیر مالی بوجھ کے بہترین طبی سہولیات فراہم کریں۔
⚡🇵🇰 PAKISTAN COOKED ISRAEL
Pakistani journalist on live Indian TV show grilled an Israeli minister completely even Indian propaganda journalist Arnab couldn’t save him.
India and Israel are the only warmongering countries unhappy with Pakistan making peace in Iran-US war.
🚨🇮🇳 INDIANS ARE EXPOSING MODI
A famous Indian journalist exposes how India is living in a delusional world of Bollywood films like “Dhurandhar”meanwhile Pakistan is achieving GLOBAL success by solving Iran-US war and putting Israel in a difficult position.
Indians are crying.
خوفناک اور تشویش ناک انکشاف امریکن ملٹری ۔۔🥹💔
جب مناب سکول پہ حملہ کیا تو پہلے مونیٹر کیا گیا بچے کہاں ہیں پہلے اسکول کے بیچ میں حملہ کیا جب بچے وہاں سے بھگ کے روم میں گئے تو پھر وہاں پہ بم کیا گیا اور یقین دھانی کی گئ کہ ایک 165 بچے مر گئے ۔
اج ثابت ہوا کہ لوگوں کو دہشت گرد کہنے والے ہم امریلی خود دہشت گرد نکلے یہ کہتے ہوئے امریکن فوجی عورت رونے لگ گئی ۔💔
🚨 بھارتی جوڑے نے گودی میڈیا کے جھوٹ کا پردہ چاک کر دیا!
جوڑے نے کہا کہ ہم سیر کیلئے مقبوضہ کشمیر آئے، مگر یہاں کے لوگ دل سے صرف پاکستانی ہیں۔ کشمیریوں کے دل پاکستان کی محبت سے بھرے ہوئے ہیں.
حقیقت وہی ہے جو زمین پر نظر آتی ہے، نہ کہ پروپیگنڈا۔
بلوچستان بھر میں 10 فروری 2026 سے میٹرک بورڈ کے امتحانات شروع رہے ہیں، ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ نقل کے خلاف کسی بھی قسم کی رعایت نہیں دی جائیگی۔ اس فیصلے کے نفاذ کے لیے پولیس، ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ تعلیم مل کر کام کریں گے۔ ہم بلوچستان کو ہر سطح پر بدعنوانی سے پاک کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔
آج بلوچستان کے لیے ایک اہم دن ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے رکھنی میں کوہِ سلیمان ڈویژن کے قیام کا اعلان کیا۔ یہ فیصلہ پسماندہ علاقوں کے لیے ترقی کی نئی امید ہے۔
@PakSarfrazbugti
رکھنی، کوہ سلیمان ڈویژن میں کل تاریخ رقم ہوئی ہے۔رکھنی والوں میں کل بھی آپ کی محبتوں کا مقروض تھا، میں آج بھی آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں اور اس قرض کو آپ کو پسماندگی سے نکال کر ترقی کی شاہراہ پر ڈال کر ادا کرونگا۔ ان شاء اللہ
کوئٹہ، 30 جنوری
ضلع ہرنائی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 41 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کی ہلاکت، بھاری ہتھیار اور گولہ بارود کی برآمدگی سیکورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور اعلیٰ کارکردگی کا ثبوت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں کرپشن کے خاتمے میرٹوکریسی کے فروغ اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مؤثر پیش رفت جاری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
سیکورٹی فورسز کی دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
صوبے میں امن کے قیام کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں بلوچستان میں امن، ترقی اور استحکام کی ضمانت ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
سیکورٹی فورسز کی قربانیاں قابلِ تحسین ہیں ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پیغام
بلوچستان میں جہاں ایک طرف بند اسکول کھولے جا رہے ہیں، میرٹ پر نوکریاں دی جارہی ہیں، کرپشن کے خاتمے اور میرٹوکریسی پر توجہ دی جارہی ہے وہیں دوسری طرف سیکورٹی فورسز مسلسل دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز کر رہی ہیں۔ ضلع ہرنائی میں انٹیلیجنس بیس آپریشن میں 41 انڈین سپانسرڈ دہشتگردوں کو ہلاک اور ان کے قبضہ سے بھاری ہتھیار اور گولہ بارود کو برآمد کیا گیا ہے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
حکومت بلوچستان نے کنٹریکٹ بنیادوں پر تقریباً 3000 ڈاکٹرز کی بھرتی مکمل کر لی ہے، جس کے نتیجے میں صوبے کے 164 بیسک ہیلتھ یونٹس (BHUs) فعال ہو گئے ہیں۔
اب دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے عوام کو پہلی بار اپنے قریب بنیادی طبی سہولیات میسر ہیں۔
یہ اقدامات محض اعداد و شمار نہیں بلکہ عوام کی زندگیوں میں حقیقی بہتری اور عملی تبدیلی کی علامت ہیں۔
#Balochistan
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی پائیدار ترقی، معاشی خودمختاری اور سماجی استحکام کی اساس ہے حکومت بلوچستان صوبے میں ایک مؤثر، معیاری اور یکساں تعلیمی نظام کے قیام کے لیے عملی اور دیرپا اصلاحات متعارف کروا رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کیا وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان میں طویل عرصے سے بند پڑے تعلیمی ادارے صوبے کے تعلیمی ڈھانچے پر ایک بڑا سوالیہ نشان تھے، تاہم موجودہ حکومت نے سنجیدہ اور فیصلہ کن اقدامات کے ذریعے 3200 سے زائد بند اسکولوں کو دوبارہ فعال کر کے ہزاروں بچوں کو تعلیم کے دائرہ کار میں واپس لایا ہے، جو تعلیمی بحالی کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ محکمہ تعلیم میں اصلاحات محض بیانات تک محدود نہیں بلکہ نظام کی جڑوں تک پھیلائی جا رہی ہیں، جن میں اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانا، اسکولوں کی مؤثر مانیٹرنگ، شفافیت پر مبنی تقرریاں، وسائل کا درست استعمال اور تعلیمی اداروں میں جوابدہی کا مؤثر نظام شامل ہے انہوں نے واضح کیا کہ حکومت بلوچستان کا ہدف صرف اسکول کھولنا نہیں بلکہ بچوں کو معیاری تعلیم، محفوظ تعلیمی ماحول اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نصاب فراہم کرنا ہے، تاکہ آنے والی نسلیں علم، ہنر اور کردار کے ساتھ قومی دھارے میں مؤثر کردار ادا کر سکیں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تعلیم کے عالمی دن کا تقاضا ہے کہ ہم اجتماعی طور پر یہ عہد کریں کہ تعلیم کو محض ایک شعبہ نہیں بلکہ صوبے کے مستقبل کی ضمانت سمجھیں۔ حکومت بلوچستان تعلیم میں سرمایہ کاری کو اپنی اولین ترجیح بنائے رکھے گی اور اس ضمن میں کسی بھی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
3000 ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل مکمل، صوبے بھر میں 164 بیسک ہیلتھ یونٹس فعال کر دئیے گئے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ، 24 جنوری
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ کچھ عرصے کے دوران محکمہ صحت میں ایک خاموش مگر مؤثر انقلاب برپا کیا گیا ہے جس کے ثمرات اب براہِ راست عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ صوبے کے پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ حکومت بلوچستان نے کنٹریکٹ بنیادوں پر تقریباً 3000 ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل مکمل کیا ہے، جس کے نتیجے میں صوبے بھر میں 164 بیسک ہیلتھ یونٹس (BHUs) کو فعال بنایا جا چکا ہے ان اقدامات سے وہ علاقے بھی مستفید ہو رہے ہیں جہاں ماضی میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر تھیں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ سردی میں ٹھٹھرتے اور گرمی میں جھلستے دور افتادہ علاقوں میں بسنے والے عام بلوچستانی کو اب اس کے قریب بنیادی طبی سہولیات میسر آ رہی ہیں جو ایک بڑی پیش رفت ہے انہوں نے واضح کیا کہ یہ اقدامات محض اعداد و شمار نہیں بلکہ عوام کی زندگیوں میں عملی بہتری کی علامت ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ محکمہ ٔ صحت میں اصلاحات کا یہ سلسلہ یہاں نہیں رکے گا بلکہ صحت کی سہولیات کے دائرہ کار کو مزید وسیع کیا جائے گا تاکہ صوبے کے ہر شہری کو معیاری اور بروقت علاج کی سہولت دستیاب ہو سکے۔
شدید سرد موسم، یخ بستہ ہوائیں اور کئی فٹ برف باری بھی پاک فوج کے جوانوں کے حوصلے پست نہ کر سکی۔
پاک افغان سرحد پر مسلسل گشت، ان کے عزم، پیشہ ورانہ مہارت اور وطن سے لازوال عشق کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہماری سرحدیں محفوظ ہاتھوں میں ہیں
بلوچستان میں گزشتہ کچھ عرصے میں محکمہ صحت میں خاموش انقلاب لایا جا چکا ہے، 3000 کے قریب ڈاکٹرز کنٹریکٹ پر بھرتی کر کے بلوچستان بھرمیں 164 بیسک ہیلتھ ہونٹس (BHUs) کو فعال کیا جا چکا ہے، سردی میں ٹھٹھرتے اور گرمی میں جھلستے دور دراز علاقوں میں موجود عام بلوچستانی کو اب بنیادی صحت کی سہولیات اس کے قریب دستیاب ہو گئی ہیں۔ ان سہولیات کا دائرہ ہم مزید پھیلانے جا رہے ہیں۔
بلوچستان کے معدنی وسائل بلوچستان کی عوام کی ملکیت ہیں، غیرقانونی مائننگ بلوچستان کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ گزشتہ دنوں بلوچستان کے ضلع پشین میں ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے کرومائٹ کی غیرقانی مائننگ کو روکا گیا، 47 غیرقانونی مائنز کو بند کیا گیا۔ یاد رہے کہ صوبائی حکومت کی مائنز اور منرل سے سالانہ آمدن 10 ارب سے بھی کم ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ غیرقانونی مائننگ ہے۔ ہم اس حوالے سے بہت جامع پالیسی لے کر آ رہے ہیں۔