میلادِ پاک کے موقع پر گاڑیوں، دکانوں اور گھروں کو سبز جھنڈوں سے سجایا جاتا ہے، مگر اس دوران ٹریفک اور راستے میں لوگوں کے گزرنے کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔ محبتِ رسول ﷺ کے ساتھ دوسروں کی راحت کا بھی خیال رکھیے۔
#RabiulAwwal#MaulanaIlyasQadri
میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے موقع پر اپنے گھر کی چھت پر سبز جھنڈا لگانا اور اسے 12 ربیعُ الاول تک برقرار رکھنا ایک خوبصورت اندازِ محبت ہے۔ اپنے گھر کو بھی جشنِ میلاد کی خوشیوں سے منور کیجیے۔
#RabiulAwwal#MaulanaIlyasQadri
سیدنا داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کی عقیدت کا تقاضا ہے کہ آپ کے عقائد پہ کاربند رہا جائے۔ سیدنا داتا گنج بخش ہجویری رحمۃ اللہ علیہ اعلانیہ سنیّ العقیدہ تھے۔ آپ کا دعوتی منہج حق اور باطل کے درمیان امتیاز کرنا تھا۔
زندگی کے ان قیمتی لمحات کو عداوتوں کے بجائے محبتوں میں گزارئیے
دشمن بنانے اور دوست گنوانے میں جلدی نہ کریں
تحمل مزاجی اختیار کریں
#AbdulHabibAttari#Dawateislami
Pain, grief, and tears during a father’s farewell to his martyred daughter, who was killed in an Israeli airstrike on a tent in Khan Younis shortly ago.