Aslaam o Alaikum Shab E Meraj Mubarak to whole Ume Muslima…Shab e Meraj is a night of blessings so try to make it special for you and for all …Ask ALLAH Almighty as much as you can because ALLAH is Gafoor,ALLAH is Raheem.keep me & my family in duas #ShabEMeraj#IsraMiraj1443H
May this special day bring peace, happiness and prosperity to everyone. May ALLAH flood your life with happiness and peace of mind on this occasion. Eid Mubarak!
#EidMubarak
#jummahtulwida ❤✨
Last Friday of Ramadan 1442
I don't know how fast the days passed , we have reached at the end. May Allah bless us with all our needs, good health and protect us from the disasters with the barkat of this last Friday. AMEEN
#جمعة_الوداع
Ramadan Kareem Mubarak! May Allah give you all the prosperity and success. May Allah bless you with wealth and happiness and gives you a healthy life ?
میں ایک مرتبہ پھر مطلقاً واضح کر دوں کہ کبھی این آر او نہیں دوں گا۔ مزید بلیک میلنگ کےحوالے سے پی ڈی ایم کے آئندہ جو بھی منصوبے/عزائم ہوں میرا پیغام بالکل دوٹوک ہے: لٹیرے جو حربہ چاہیں استعمال کریں، میری حکومت کبھی کوئی این آر او نہیں دے گی۔
افسوس! پی ڈی ایم نےوباء میں اضافےکے دوران بہت سےپیسے، وقت اور محنت سے عوام کی زندگیاں خطرےمیں ڈال کرسنگدلی کا مظاہرہ کیا اورثابت کردیاکہ انہیں شہریوں کی صحت وسلامتی کی رتی بھر بھی پرواہ نہیں۔ یہ سارےحربےمجھے این آر او کی فراہمی کیلئےبلیک میل کرکےاپنی چوری کی دولت بچانے کیلئے ہیں۔
پھر کہتے ہیں حکومت رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔ ان کی اوقات اور حالات دیکھیں کیسے مولانا کے گارڈ دروازہ بند کر کے مسلم لیگی MNA ملک ریاض کو زلیل کر رہے ہیں۔ اور منتیں کروانے کے بعد اندر آنے دے رہے ہیں۔ یہ مسلم لیگ کے لیڈران کی عزت ہے ان کے اپنے جلسے میں۔