@AsmatullahNiazi اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری نشریاتی اداروں کی حالت پر دل خون کے آنسو روتا ہے...
ماضی کے اور موجودہ حکمران اور ان اداروں کے سربراہان اس کے ذمہ دار ہیں...
اس معصوم بچے کی باتیں سرکاری افسروں، سکولوں کالجوں، وزیروں مشیروں بلکہ میڈیا کے ذریعے پوری قوم کو سنائیں۔ شاید کہ حلال حرام کی سمجھ اس قوم کو آ جائے۔ #ہیرو
شہنشاہِ قوالی، غزل گائیک، موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کو ہم سے بچھڑے 23 برس بیت گئے... اللہ تعالیٰ انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
#NFAK#deathAnniversary
@Matiullahjan919 یہاں بھی سرمایہ دار، کاروباری شخصیات بازی لے جائیں گے.. پریس کلب کے انتخابات کارکن صحافی کی پہنچ سے باہر ہیں -
قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر فوری ایکشن لیا جانا چاہیے...
#NPC_Elections2020
Never seen before. 🕋
Hujjaj performing Tawaf e Qudoom today with social distancing due to #COVIDー19 as #Hajj2020 is about to start. #COVID19#coronavirus
آپ پیپلز پارٹی کے نظریہ سے اختلاف کرسکتے ہیں... مگر... حالاتِ حاضرہ کے پروگرام کے میزبان کا یہ رویہ قطعاً درست نہیں...
صحافتی معیار کے برعکس ہے..
#ImranRiazKhan#PalwashaKhan#PPP#GNN