آزاد جموں و کشمیر میں چوہدری لطی�� اکبر کے انتخابی حلقے ایل اے 31 کھاوڑہ میں ایک اور افسوس ناک واقعے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین جونیجو پر حملہ ہوا ہے جس کی میں مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ ذمہ داروں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، مصطفی آباد کے پولنگ اسٹیشن پر قابض مسلم لیگ ن کے شرپسند عناصر باہر نکلے اور میرے کارکنوں پر براہ راست گولیاں چلادیں، وہ پولیس سے مدد مانگتے رہے مگر کوئی بچانے نہیں آیا، یہ صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے، چونکہ مسلم لیگ ن میرٹ پر انتخابات نہیں جیت سکتی لہذا وہ مذموم ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔
مسلم لیگ ن کے شرپسند عناصر کی جانب سے آزاد کشمیر میں وقار اور اصول پسندی کی سیاست کی علامت، صدرِ ریاستِ آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ قابل مذمت ہے، چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے بعد انہی کے انتخابی حلقے ایل اے 31 میں میرے کارکن مشتاق شاہ کو شہید کردیا گیا، گولی، لاٹھی اور زورزبردستی سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے عوام کے ووٹ پر ڈاکا ماررہی ہے، چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے ذمہ داروں ا��ر جیالے مشتاق شاہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔
کشمیر کے نوجوانوں! حقِ روزگار کا مطلب بالکل سیدھا ہے کہ کشمیر کے وسائل سے یا کشمیر کی زمین پر جو نوکریاں ہوں، ان پر پہلا حق کشمیر کے نوجوانوں کا ہو۔
ہر ہائیڈل پراجیکٹ، ہر روڈ پراجیکٹ اور ہر ٹورازم ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں مقامی افراد کی نوکریاں لازمی ہونا چاہئیں۔
یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ زمین کشمیر کی ہو، وسائل کشمیر کے ہوں مگر نوکریاں کسی اور کو ملیں۔
کشمیر کے وسائل، کشمیر کی زمین اور روزگار کشمیر کے نوجوان کا!!
دو اگست کو حقِ روزگار کے لئے تیر پر مہر لگائیں۔
اس سب سے بڑے ڈکیت کو کبھی کوئی عدالت 13 سالوں میں مجرم ثابت نہ کرسکیں
حد نہیں
اور بڑے بڑے خاندانی چور ثابت ہو گئے نواز ہو شہباز ہو مریم سب
چور ثابت ہوئے عدالتوں نے سزا سنائیں.. 😁
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت میں کراچی کی ترقی کا سفر جاری ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے خواجہ اجمیر نگری چورنگی تا منگھوپیر روڈ جدید ڈوئل کیرج وے اور واٹر سپلائی بحالی منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ بہتر سڑکیں، پانی، نکاسی آب اور جدید شہری سہولیات ہماری ترجیح ہیں۔
@BBhuttoZardari@murtazawahab1
#KarachiWorks
2/2 🧵 it is unfortunate that on such an important occasion the only PMLN MLA in attendance not only did not vote for the resolution but instead attempted to disrupt its passage through protests and calling quorum.
نواز شریف پہلی بار IJI اور دھاندلی کی وجہ سے وزیراعلیٰ بنا، پہلی بار وزیراعظم اصغر خان کیس کی وجہ سے بنا، تیسری بار وزیراعظم RO الیکشن کی وجہ سے بنا، آج وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی کرسیاں فارم47 کی وجہ سے ملی ہیں، یہ نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار ہیں
بلاول بھٹو زرداری کا جلسے سے خطاب
بائیکاٹ کا شور ہے، ایک طرف پی ٹی آئی اور دوسری طرف احتجاج کرنے والے بائیکاٹ کا کہہ رہے ہیں، مگر چوہدری یاسین صاحب شہر والی سیٹ ہم بڑی لیڈ سے جیتے، لیکن ان کی آبائی سیٹ کے 30 پولنگ اسٹیشنز پر قبضے اور دھاندلی کے ویڈیو ثبوت موجود ہیں، اس لیے یہ نتائج قبول نہیں کیے جا سکتے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد میں کارکنان سے خطاب
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
آزاد جموں و کشمیر کے میرپور ڈویژن کے ایل اے 11 میں مسلم لیگ ن کی جانب سے ہونے والی دھاندلی کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آگئی، کشمیر کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے والے قومی چوروں کے چہرے سے نق��ب اترچکا ہے👇🏻
چیئرمین صاحب وقت آگیا ہے اگر ریاست آپ کی حب الوطنی مخلصی پاک وطن کے لیے خدمات کو فراموش در فراموش کرتی آ رہی ہے تو پھر آپ کو ن لیک کی @CMShehbaz@MaryamNSharif کی حکومت کے خلاف فیصلہ کن جدوجھد کرنے کا اعلان کرنا ہوگا اور اس پاک وطن کو ن لیک کی مکاری عیاری دھونس دھندلی زدہ فارم 47 والی حکومتوں کا خاتمہ کرنا ہوگا