کراچی میں رہ کر ہر وقت شور مچانے والوں کو ایک بار پنجاب کی سیر کرا دیں۔ جو کرتب کراچی مین دکھاتے ہیں لاہور میں بھی آ کر آزما لیں۔ پھر خود ہی سمجھ آ جائے گی کہ آٹے دال کا بھاؤ کیا ہے
#Karachi#MQM
بوہری بازار آئے شہری اور بوہری بازار کے تاجر خوش میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا شکریہ ادا کر رہے باقی رہی بات چندہ چوروں بھتہ کو تکلیف تو ہوگی انکی سیاست ختم ہو رہی
میرا تعصب بھرا مزاج نہیں ہے لیکن تم جیسے بدبودار متعصبی سوچ رکھنے والوں کو جواب دینا ضروری ہے۔
تمھارے حساب سے جواب ہے۔
1947 میں کراچی کی آبادی ساڑھے چار لاکھ تھی۔ ان میں سے 51 فیصد آبادی ہندو تھی۔ جو چلے گئے
تو آنے والے اپنے حصے کا پاکستان ساتھ لائے تھے۔
قربانی دے کر حاصل کیا۔
جناب ابُو المنافقین صاحب یہ آواز MQM کا طوطی بولتا تھا تب کیوں نہیں نکلتی تھی جو ہر آمر ڈکٹیٹر کی گود میں بیٹھے رہتے تھے بلدیاتی نظام پر قابض تھے. تب تو بھائی بھائی کی بڑی گردان لگا رکھی ہوتی تھی بولے تو چمچہ گیری.
جماعت منافقین اور MQM کے پاس بھی ٹاؤن ہے کبھی ان پر آواز نکلی ؟
آج بعض حلقے سیاسی حالات کو تاریخ کے بدترین ظلم سے تعبیر کرتے ہیں، حالانکہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا غیر جانبدارانہ مطالعہ اس تاثر کی تائید نہیں کرتا۔ پیپلز پارٹی نے جنرل ضیاء الحق کی آمریت اور بعد ازاں جنرل مشرف کے دور میں وہ سختیاں، قید و بند، کوڑے اور سیاسی انتقام برداشت کیے جن کی مثال کم ملتی ہے۔ اس کے مقابلے میں آج ریاست بنیادی طور پر سیاسی سرگرمیوں نہیں بلکہ قانون شکنی، انتشار اور ہجوم کی سیاست کو قابو میں لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ 9 مئی جیسے واقعات نے واضح کیا کہ سیاسی اختلاف اور ریاستی تنصیبات پر حملے دو الگ چیزیں ہیں۔ یہی حقیقت گوہر بٹ صاحب اپنے وی لاگ میں نئی نسل کو تاریخی تناظر کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
👇👇
https://t.co/JCoCzuawDM
@IG_Zahra کنجرو سپریم کورٹ کے حکم پر 6 سیل توڑ کر ایک سیل بنایا ھے جس میں ایکسرسائز روم اور واک کے لئے جگہ دی گئی ھے۔ اپنا باورچی، پسند کے کھانے اور مشقتی علیحدہ ھیں۔ ڈیتھ سیل ایسا ھوتا ھے؟ یہ دیکھو ڈیتھ سیل جہاں بھٹو صاحب تھے۔
کراچی میں اب انشااللہ کبھی بھتہ خوری اور بوری بند لاشوں کا دور نہیں آئے گا
وزیر داخلہ صاحب اعلانات نہیں آپ کو فوری طور پر ان پر ایکشن لینا ہوگا
کراچی کے عوام شدید غم و غصّے کی حالت میں ہیں
فارم 47 کے ذریعے اسمبلیوں میں پہنچنے والوں کی اتنی جرات کہ وہ اسمبلی میں ایسی باتیں کریں
Thank you respected and beloved chairman Bilawal Bhutto Zardari, Asif Ali Zardari, Adi Faryal and BB Asifa Bhutto for your trust and confidence in nominating me as the CM candidate. I am deeply honoured and will strive to uphold this responsibility with dedication and integrity
موبائل بیلنس سے ناجائز اور خفیہ کٹوتیوں پر ٹیلی کام کمپنیوں پر 2 کروڑ فی صارف جرمانہ ہوگا۔۔۔
ٹیلی کام کمپنیوں کی بابت ایک بل یہ والا بھی پاس کر دیں، پوری قوم مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی احسان مند ہوگی۔
#MianDawoodLawAssociates#LegalAwareness#Law#Telecom#Mobile#Consumer #Pakistan
یہ تصویر 8 مارچ کو وومین ڈی کے دن ابوظھبی میں میں نے نکالی تھی اس دن میں نے بی بی شھید کی 100 سے زیادہ تصویریں نکالیں تھی جن میں زیادہ تصویریں شمیم آرا پنھور سابق ایم این این فرحین مغل اور ڈاکٹر ایوب شیخ اور ان کی فیملی کی بی بی کے ساتھ تھی
ان دنوں بی بی شھید بہت خوش تھی۔
#SMBB
کاندھے پہ بیٹھے اس ننھے سے بےزبان فرشتے کی بی بی شہید سے محبت کی نقل بہت اتاری گئی۔ کرائے پہ سدھائے ہوئے پرندوں کیساتھ مہنگی مہنگی تصویروں سے اپنی شہرت کی جھوٹی نمائش کرائی گئی مگر بھول گئے کہ یہ بےزبان معصوم فرشتے عقل رکھتے ہیں اور شجرہ دیکھ کر محبت کا اظہار کرتے ہیں۔
#SMBB
@Naghman72616101 نوازشریف جدہ سے جلا وطنی ختم کرکے پہلی مرتبہ لندن آئے تو ن لیگی کارکنان نے قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں کے نعرے لگائے نواز شریف نے فوراً کہا میں نے پاکستان میں قدم بڑھایا پیچھے مڑ کر دیکھا کوئ نہیں تھا
نوازشریف کی سیاست تباہ کرنے والے خوشامدی اور چمچہ گیر ہیں
ایم پی اے اعجاز احمد نے سندھ کے خلاف بھونکنے والوں کو بروقت اور دوٹوک جواب دیا ہے۔ جو لوگ سندھ کی تاریخ، تہذیب اور ثقافت سے ناواقف ہیں، وہی اس عظیم دھرتی کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں۔
افسوس یہ ہے کہ کچھ لوگ اسی سندھ میں رہتے ہیں، اسی کی روزی کھاتے ہیں، مگر اسی کے خلاف نفرت انگیز بیانات دیتے ہیں۔ انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ سندھ صوفیوں، محبت، رواداری اور ہزاروں سالہ تہذیب کی سرزمین ہے۔ اس کی عزت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
اختلافِ رائے ہر ایک کا حق ہے، لیکن سندھ کی توہین یا اس کے عوام کی تضحیک کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ سندھ کے خلاف زبان درازی کرنے والوں کو پہلے اپنی معلومات درست کرنی چاہئیں، پھر رائے دینی چاہیے۔ سندھ تھا، سندھ ہے، اور سندھ ہمیشہ اپنی تہذیبی عظمت کے ساتھ قائم رہے گا۔
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@sherryrehman@sharjeelinam@SyedaShehlaRaza@sharmilafaruqi@AhsanAbbasShah
پاکستان کو بے نظیر بھٹو جیسی خواتین سیاست دانوں کی ضرورت ہے جو حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا جانتی ہوں، جو جبر کے سامنے سر اُٹھا کر چل سکتی ہوں ، جو انسانی اور جمہوری اقدار کی پاسداری کرتی ہوں ، جو انتخابات کے میدان سے جیت کر اسمبلی میں پہنچیں اور اپنے کردار، بصیرت اور خدمت کے ذریعے پاکستان کی نیک نامی کا باعث بنیں.
73ویں ساگرہ مبارک بےنظیر بھٹو ، شالا جنتاں وچ ڈیرا ہووی.
#HBDShaheedBenazir