Top Tweets for #Form49
پہلے ٹھیک سے اپنے تھرڈ کلاس رنگباز وڈے میاں کے کرتوتوں کا معیار دیکھ، پھر 🇱🇾 پہ بات کر۔ خود اپنی فرسودہ تصویر دیکھ، پہلے اپنے گریبان میں جھانک، مورکھ۔
#Form49
@AtikaAhmed7
@AliFahimp
@AliCh7777
@Shine__Stine
@ShamaJunejo
@MethaSaien @Muhamma93159097 سپیکر کو چاہئیے تھا کہ ارشد ملک صاحب کو سمجھاتا کہ اتنا چیخ کے نہ بولے اور جو کچھ بول رہے ہیں اوپر سے وہ بھی جھوٹ۔ کچھ اسمبلی میں بولنے کے آداب ہوتے ہیں۔
#Form49
@ImranDhamra ویسے پاکستانی کرنسی کیبجائے وزیر اعلٰی البنجاب اور وڈے میاں کی تصاویر اگر ٹائلٹ پیپرز اور لوٹوں پہ لگائی جائیں تو وہاں انکی تصاویر جچیں گی۔ 🧻🧻🧻
@NawazSharifMNS
#Form49
مرسوں مرسوں جھوٹ نہ چھوڑ سوں۔ جھوٹ پہ جھوٹ بولسوں۔
From 47 to form 49.
#Form47
#Form49
@ECP_Pakistan
@ECP_Pakistan1
@imranmalikawan Very Good
اب یہ برتری بنائے رکھیں اور اب ہر ووٹر اپنے اپنے ووٹ پہ پہرا خود دے۔ اور ہر امیدوار انتخابی عمل پورا ہونے تک میدان میں رہے تو پھر کسی مائی کے لال کی ہمت نہیں کہ آپکا مینڈیٹ چوری کرسکے۔
#Form47
#Form49
#GBA_13_Astore_1_Results_2026
(20) #Form49
گلگت بلتستان انتخابات 2026ء
الیکشن کمیشن کے فارم 49 سرکاری #حتمی_نتائج کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 13 استور 1 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رانا فرمان علی 8058 ووٹ لیکر کامیاب، جبکہ قریب ترین حریف پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار محترمہ شاہدہ خورشید کو 7256 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے میجر (ر) فہد حنیف خان کو 6185 ووٹ ملے۔
رانا فرمان علی کو 802 ووٹ کی برتری سے کامیابی ملی ہے۔
#گلگت_بلتستان #gilgitbaltistan
#گلگت_بلتستان_انتخابات_2026ء #GB_Results2026
#GB_Results2026 #PMLN #PPP #IPP #JUI #PTI #GBA13 #Form49
#GB_Election2026 #AJN_News
@Rohshan_Din @FarhanKVirk @s_faisalhussain
@majidsnizami @FaizullahSwati @AhmedMansorReal @bilalgilani
@BilalDarPK @Pildat @_FAFEN
@ABMPildat @GBTourism_

#GBA_14_Astore_2_Results_2026
(19) #Form49
گلگت بلتستان انتخابات 2026ء
الیکشن کمیشن کے فارم 49 سرکاری #حتمی_نتائج کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 14 استور 2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد فاروق 7590 ووٹ لیکر کامیاب، جبکہ قریب ترین حریف پاکستان پیپلز پارٹی کے سید عباس موسوی کو 6642، استحکام پاکستان پارٹی کے شمس الحق لون کو 5466 اور آزاد امیدوار برکت جمیل کو صرف 938 ووٹ ملے۔
#گلگت_بلتستان #gilgitbaltistan
#گلگت_بلتستان_انتخابات_2026ء #GB_Results2026
#GB_Results2026 #PMLN #PPP #IPP #JUI #PTI #GBA14 #Form49
#GB_Election2026 #AJN_News
@Rohshan_Din @FarhanKVirk @s_faisalhussain
@majidsnizami @FaizullahSwati @AhmedMansorReal @bilalgilani
@BilalDarPK @Pildat @_FAFEN
@ABMPildat @GBTourism_

@Aijazaliaz @javedeqbalpk1 پٹواری اب کس منہ ووٹ مانگنے آتے ہیں؟ جنکے پاس کچھ ہے ہی نہیں سوائے جھوٹے وعدوں کے اور چائے کہ پیالی میں rhetorics کا مصنوعی طوفان اٹھانے کے۔پھر بتائیں تو سہی کہاں پہ ہے شاہرائے نواز شریف؟۔ اسکا جواب نہیں ہوگا پھر پٹواریوں کیپاس۔
#Form47
#Form49
#GBA_18_Diamer_4_Results_2026
(19) #Form49
گلگت بلتستان انتخابات 2026ء
الیکشن کمیشن کے فارم 49 سرکاری #حتمی_نتائج کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 18 دیامر4سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ملک کفایت الرحمان 6081 ووٹ لیکر کامیاب، جبکہ قریب ترین حریف استحکام پاکستان پارٹی کے حاجی گلبر خان کو 5447 ووٹ ملے۔
#گلگت_بلتستان #gilgitbaltistan
#گلگت_بلتستان_انتخابات_2026ء #GB_Results2026
#GB_Results2026 #PMLN #PPP #IPP #IPP #JUI #PTI #GBA18 #Form49
#GB_Election2026 #AJN_News
@Rohshan_Din @FarhanKVirk @s_faisalhussain
@majidsnizami @FaizullahSwati @AhmedMansorReal @bilalgilani
@BilalDarPK @Pildat @_FAFEN
@ABMPildat @GBTourism_

#GBA_17_Diamer_3_Results_2026
(18) #Form49
گلگت بلتستان انتخابات 2026ء
الیکشن کمیشن کے فارم 49 سرکاری #حتمی_نتائج کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 17 دیامر3سے پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد نسیم 8954ووٹ لیکر کامیاب، جبکہ قریب ترین حریف جمعیت علماء اسلام کے جمعیت علماء اسلام حاجی رحمت خالق کو 5286، آزاد امیدوار مولانا عبدالکریم کو 4190 اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ڈاکٹر محمد زمان کو 1352 کو ووٹ ملے۔
#گلگت_بلتستان #gilgitbaltistan
#گلگت_بلتستان_انتخابات_2026ء #GB_Results2026
#GB_Results2026 #PMLN #PPP #IPP #JUI #PTI #GBA17 #Form49
#GB_Election2026 #AJN_News
@Rohshan_Din @FarhanKVirk @s_faisalhussain
@majidsnizami @FaizullahSwati @AhmedMansorReal @bilalgilani
@BilalDarPK @Pildat @_FAFEN
@ABMPildat @GBTourism_

#GBA_15_Duamer_1_Results_2026
(17) #Form49
گلگت بلتستان انتخابات 2026ء
الیکشن کمیشن کے فارم 49 سرکاری #حتمی_نتائج کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 15 دیامر1سے آزاد امیدوار 5962 ووٹ لیکر کامیاب، جبکہ قریب ترین حریف جمعیت علماء اسلام کے مفتی ولی الرحمن کو 4526، پیپلز پارٹی کے بشیر احمد کو 4122، آزاد امیدوار اورنگزیب خان کو 3795، استحکام پاکستان پارٹی کے عتیق اللہ کو 3384 اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے عبدالواجد کو 3131 کو ووٹ ملے۔
#گلگت_بلتستان #gilgitbaltistan
#گلگت_بلتستان_انتخابات_2026ء #GB_Results2026
#GB_Results2026 #PMLN #PPP #IPP #JUI #PTI #GBA15 #Form49
#GB_Election2026 #AJN_News
@Rohshan_Din @FarhanKVirk @s_faisalhussain
@majidsnizami @FaizullahSwati @AhmedMansorReal @bilalgilani
@BilalDarPK @Pildat @_FAFEN
@ABMPildat @GBTourism_

گلگت بلتستان4الیکشن پارٹی ووٹ پوزیشن!
#gb_results2026 #عبدالجبارناصر #گلگت_بلتستان
#GB_Vote2026
#PartyPosition2026
#GB_Election2026 #AJN_News
#گلگت_بلتستان #gilgitbaltistan
#گلگت_بلتستان_انتخابات_2026ء #GB_Results2026
#GB_Results2026 #PMLN #PPP #JUI #PTI #GGBAs #Form49 #Form47
#GB_Election2026
@Rohshan_Din @FarhanKVirk @s_faisalhussain
@majidsnizami @FaizullahSwati @AhmedMansorReal @bilalgilani
@BBhuttoZardari @MaryamNSharif @sharjeelinam @SaeedGhani1 @AhmedMansorReal @NawazSharifMNS @CMGBPK @pmln_org @MediaCellPPP @KhSaad_Rafique @PTIofficial @juipakofficial

@itishashmi @Aadiiroy2 نتیجہ:
مولا امام علی علیہ السلام کا ارشاد ہے کہ جس پہ احسان کرو، اسکے شر سے بچو۔
#Form49
#GBElctions
@ECP_Pakistan
@pmln_org
آگئے نا پھر میرے شہزادے لیڈر کے پیر پڑنے۔ ویسے اگر تمہارے وڈے میاں میں اگر ذرا بھی انسانیت ہوتی تو ایسے کام کرتا ہی نہ کہ بعد میں قدموں میں گرنا پڑے۔
@BBhuttoZardari
@MIshaqDar50
@ECP_Pakistan
#Form49
#GBElections
#GBA_9_Skardu_3_Results_2026
(16) #Form49
گلگت بلتستان انتخابات 2026ء
الیکشن کمیشن کے فارم 49 سرکاری #حتمی_نتائج کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 9 سکردو 3سے پاکستان پیپلز پارٹی کے فدا محمد ناشاد 6680 ووٹ لیکر کامیاب، جبکہ آزاد امیدوار وزیر محمد سلیم کو 6477، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے اجمل حسین کو 2736 اور مجلس وحدت مسلمین وزیر اظہر مہدی کو 1093 ووٹ ملے۔
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے آزاد امیدوار کی شکایت پر حتمی نتیجہ روک دیا تھا، مگر جمعرات کی شب اچانک فارم 49 یعنی حتمی نتائج جاری کردئیے گئے ہیں۔
#گلگت_بلتستان #gilgitbaltistan
#گلگت_بلتستان_انتخابات_2026ء #GB_Results2026
#GB_Results2026 #PMLN #PPP #JUI #PTI #GBA9 #Form49
#GB_Election2026 #AJN_News
@Rohshan_Din @FarhanKVirk @s_faisalhussain
@majidsnizami @FaizullahSwati @AhmedMansorReal @bilalgilani
@BilalDarPK @Pildat @_FAFEN
@ABMPildat @GBTourism_
@BBhuttoZardari @sharjeelinam @SaeedGhani1

#GBA_8_Skardu_2_Results_2026
(15) #Form49
گلگت بلتستان انتخابات 2026ء
الیکشن کمیشن کے فارم 49 سرکاری #حتمی_نتائج کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 8 سکردو 2سے مجلس وحدت مسلمین (#MWM) کے محمد کاظم میثم 10816ووٹ لیکر کامیاب، جبکہ قریب ترین حریف پاکستان پیپلز پارٹی کے سید محمد علی شاہ کو 10251، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کاچو امتیاز خان کو 4551 اور اسلامی تحریک پاکستان کے شیخ نثار حسین کو 2110 کو ووٹ ملے۔
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے اس حلقے 10 پولنگ اسٹیشنوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا تھا، مگر اچانک فارم 49 یعنی حتمی نتائج جاری کردئیے گئے ہیں۔
#گلگت_بلتستان #gilgitbaltistan
#گلگت_بلتستان_انتخابات_2026ء #GB_Results2026
#GB_Results2026 #PMLN #PPP #JUI #PTI #GBA7 #Form49
#GB_Election2026 #AJN_News
@Rohshan_Din @FarhanKVirk @s_faisalhussain
@majidsnizami @FaizullahSwati @AhmedMansorReal @bilalgilani
@BilalDarPK @Pildat @_FAFEN
@ABMPildat @GBTourism_

#GBA_19_Ghizer_1_Results_2026
(14) #Form49
گلگت بلتستان انتخابات 2026ء
الیکشن کمیشن کے فارم 49 سرکاری #حتمی_نتائج کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 19 غذر 1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید جلال علی شاہ 9331 ووٹ لیکر کامیاب، جبکہ قریب ترین حریف پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ظفر محمد شادم خیل کو 7460، گلگت بلتستان کے معروف قوم پرست رہنما نواز خان ناجی کو 7975، استحکام پاکستان پارٹی کے عاطف سلمان کو 1589، پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شیر عظیم خاث کو 1272، جمعیت علماء اسلام کے وزارت حسین کو 507 اور عوامی ورکرز پارٹی کے قادر خاث کو 139ووٹ ملے۔
#گلگت_بلتستان #gilgitbaltistan
#گلگت_بلتستان_انتخابات_2026ء #GB_Results2026
#GB_Results2026 #PMLN #PPP #JUI #PTI #GBA19 #Form49
#GB_Election2026 #AJN_News
@Rohshan_Din @FarhanKVirk @s_faisalhussain
@majidsnizami @FaizullahSwati @AhmedMansorReal @bilalgilani
@BilalDarPK @Pildat @_FAFEN
@ABMPildat @GBTourism_

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.4M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.1M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.5M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.5M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.5M followers













