PPP Karkun Pro Zardari Ideolody SZAB SMBB PPP Social Justice Equality & Human Rights .BBZ young emerging progressive leadership and Future of Progressive 🇵🇰
تھر سندھ بمقابلہ چولستان پنجاب ⚖️
گلگت والو! کیا تم گلگت بلتستان کو بھی ن لیگ کو ووٹ دے کر چولستان بنانے دو گے؟
سندھ کے تھر کوئلے سے 3000” میگاواٹ بجلی پیدا کرکے پنجاب کے نیشنل گرڈ کو دی جا رہی ہے، جبکہ جنوبی پنجاب کے رحیم یار خان، بہاولپور اور بہاولنگر کے چولستان کے 66 لاکھ ایکڑ صحرائی علاقے میں آج 2026 میں بھی لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں۔
انسان اور جانور ایک ہی گھاٹ سے پانی پی رہے ہیں۔
یہاں ن لیگ 1980 سے حکومت کر رہی ہے — پہلے نواز شریف، پھر شہباز شریف، اور اب مریم نواز حکمران ہیں۔ ن لیگ کو ووٹ دے کر بھی 45 سال میں انہوں نے پنجاب میں پینے کا پانی نہیں دے سکا۔
ان کے نزدیک تو صرف لاہور ہی پورا پنجاب ہے!
گلگت والو! فیصلہ آپ کا ہے! @kdastgirkhan #گلگت_بلتستان #ن_لیگ
#PPP
#Gilgitbaltistan
History is not something to be rewritten with noise.
In 1974, Shaheed Zulfikar Ali Bhutto visited Hunza GB, was warmly welcomed, ended princely rule in Hunza and Nagar, and opened a new era of political inclusion.
The GB–Bhutto bond spans decades.
@BBhuttoZardari
شاہراہ بھٹو کے بعد بہت جلد تقریباً ایک ہفتے بعد ایک اور شاندار پروجیکٹ "عظیم پورہ فلائی اوور" کا افتتاح ہونے والا جس کے بعد اچھے کام کی تعریف کرنے کے بجائے شہر کی ترقی کے دشمنوں کی فوج ظفر موج نُقص نکالنے پہنچ جائیں گے جن میں کچھ صحافت کے لبادے میں چھپے نام نہاد صحافی بھی ہوں گے.
وسیم بادامی تو اپنا معصومانہ بوتھا لے کر ڈور ٹو ڈور گیا تھا پیپلزپارٹی کے خلاف الیکشن مہم کا حصہ بنے
یہ تو شکر ہے پہلی بار پیپلزپارٹی کسی حد تک اپنا مینڈیٹ بچانے میں کامیاب ہوئی ہے ورنہ پچھلے دو الیکشن کی طرح ڈاکہ پڑوا کر یہ دندنا رہا ہوتا
بلتستان کی 9 سیٹیں ہیں جس میں 5 پر ہم آگے ہیں اور 2 پر مقابلہ ہے گلگت ڈویژن میں بھی ہم آگے ہیں گلگت 1 ہم جیت چکے ہیں دیامیر ڈویژن میں 3 سیٹوں پر ہم آگے ہیں ایسے ہی غذر کی 2 سیٹوں پر ہم آگے ہیں باقی پر مقابلہ ہے میرا خیال ہے کہ ہم سادہ اکثریت حاصل کر لیں گے
#گلگت_میں_تیرچلےگا@BBhuttoZardari
It proved again Pakistan People’s Party is the only federal party in Pakistan. A tight slap 👋🏻 in the face of those propagandists on media who used to say #PPP is limited to #Sindh. PPP is every where across the country. It’s the only federal level party in Pakistan.
“میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے ایک بار پھر اپنے حلقے کی عوام کی خدمت کا موقع دیا، انشاء اللہ آپ بہن بھائیوں کا ساتھ میرے ساتھ رہا تو اس علاقے کی خدمت کروں گا۔”
جی بی اے 12 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے کامیاب ہونے والے امیدوار عمران ندیم کا حلقے کی عوام سے خطاب۔
#گلگت_میں_تیرچلےگا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تیر چل گیا! 🏹♥️
فارم 45 کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سبقت لے گئی اور گلگت بلتستان کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔
روایتی طور پر وفاق میں جس جماعت کی حکومت ہوتی ہے، گلگت بلتستان میں بھی عموماً اسی کی حکومت بنتی ہے۔ لیکن اس بار تاریخ کا رخ بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔ پہلی مرتبہ ہم اس روایت کو بائی پاس کرتے ہوئے گلگت بلتستان میں اپنی حکومت بنتی دیکھ رہے ہیں۔
یہ عوام کے اعتماد، کارکنوں کی محنت اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کی جیت ہے۔
جیے بھٹو! ✌️