یہ ویڈیو صحافی ثناء مرزا کی ہے جس کو پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کوریج کےدوران بوتلیں اور پتھر مارے گئے گالیاں دی گئی
یہ بھی خاتون تھی
جب عمران خان کو اس کی شکایت کی گئی تو مذمت کرنے کی بجائے عمران خان نےرعونت بھرے لہجے میں کہا
میرے ٹائیگر نےبلکل ٹھیک کیا ہے
جیو اپنی رپورٹنگ ٹھیک کرے
@nizshaz29@NazirLeghari@BBhuttoZardari پیپلزپارٹی کے خلاف ہر طرح سازشیں کی گئیں اور ہر دور میں اس کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جاتا رہا لیکن پیپلزپارٹی اور بھٹو خاندان ہمیشہ عوام کے دلوں میں زندہ رہا ہے اور کوئی طاقت اسے عوام کے دلوں سے ختم نہیں کرسکی۔
#PPP’s mandate was stolen in three local bodies elections in 1979-1987-2001 in #Karachi. Renowned journalist & analyst
@NazirLeghari gives the account of all three LG elections.
@BBhuttoZardari
کمیٹی چوک راولپنڈی کے اتوار بازار کی حالت خود سوال بن چکی ہے۔
36 سالہ حکمرانی، ترقی کے بڑے بڑے دعوے، اور عوام کے حصے میں کچرے کے ڈھیر؟
کیا یہی ہے ن لیگ کا "ستھرا پنجاب"؟
#Highlight
کریم آباد انڈر پاس کا افتتاح ابھی دو ماہ قبل ہوا ہے، لیکن افسوس کہ عوامی لاپرواہی کے باعث کچرا پھینکنے سے اس کی حالت متاثر ہو رہی ہے۔
ہم اکثر ترقیاتی کاموں پر سوال اٹھاتے ہیں، مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ان منصوبوں کی حفاظت اور صفائی ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔
#KarimabadUnderpass
An inspiration for global leadership, a remarkable statesman, and a true leader of the youth Chairman Bilawal Bhutto Zardari. His efforts and commitment continue to make us proud.🤍
#BBZ#leader#Politics#inspiration#world
سی پیک کا 75% پنجاب پر لگاکر اب کہتے ہیں قرض واپسی پورا پاکستان کرے کیوں بھئی باقی صوبے کیوں دیں، جتنا جد صوبے میں لگا ہے وہ صوبہ سی پیک کا قرض ادا کرے۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی سیاسی یتیم پارٹی (ایم کیو ایم مصطفیٰ + خالد ) کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کی بھی چھترول کر ڈالی جو لوگ اپنی دس گز لمبی زبان سے شاہراہ بھٹو دو ہاؤسنگ سوسائٹی کے لیئے بنائی تھی کء حوالے سے بیانیہ بنا رہے تھے ۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزراء ناصر حسین شاہ، ضیاء الحسن لنجار، ریاض شاہ شیرازی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ اور مختلف محکموں کے سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں جعفریہ الائنس کے علامہ باقر حسین زیدی، سید شبیر زیدی، سید ندیم حیدر، حسن صغیر عابدی، سید عالی صدیقین اور دیگر علمائے کرام بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ محرم الحرام میں امن و امان، سیکیورٹی اور عزاداروں کی سہولت اولین ترجیح ہے، جبکہ مجالس اور جلوسوں کے لیے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ محرم الحرام کے انتظامات میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور عزاداروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے محرم الحرام کے دوران بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے جامع پلان مرتب کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل چوکس رہیں اور تمام حساس مقامات، مجالس اور جلوسوں کی خصوصی نگرانی کی جائے۔ سید مراد علی شاہ نے مزید ہدایت کی کہ علمائے کرام اور منتظمین کے ساتھ مکمل رابطہ رکھا جائے، جبکہ صوبے بھر میں محرم الحرام کے انتظامات کی مسلسل نگرانی کی جائے گی۔