یہ ھیں ن لیگ کی ھوشیاریاں ۔۔۔۔ سی پیک کے پیسوں کی تقسیم میں بددیانتی کی گئی گئی ، سی پیک کے پیسوں سے اورینج لائن کراچی میں کیوں نہیں لائی گئی ؟ لاہور میں ہی کیوں ؟ کیا یہ پیسہ پنجاب کا تھا ؟
شبر زیدی نے پنجاب کی ترقی کا پول کھول دیا ۔
#fsdinfoppp
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ ان کے دفتر آمد، بجٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#fsdinfoppp
گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کے حوالے سے پراعتماد ہوں، بجٹ کے حوالے سے اسحاق ڈار سے آج ملاقات ہوئی ہے، آگے بھی ملاقاتیں ہوں گی، بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا نمائندگان سے غیررسمی بات چیت
#fsdinfoppp@BBhuttoZardari
17 جون 2026 پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے کارکن اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے بھائی منور حسین سہروردی کو ھم سے بچھڑے پورے 22 برس مکمل ھو جائینگے
#fsdinfoppp
مبشر لقمان کا بہت زبردست تجزیہ۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں بنیادی فرق یہی ہے کہ پیپلز پارٹی اپنے ورکرز، ووٹرز اور عہدیداروں کو عزت دیتی ہے، ان کے لیے قیادت کے دروازے کھلے رہتے ہیں۔ جبکہ مسلم لیگ (ن) میں اکثر ورکرز کو اپنے نمائندوں اور ایم پی ایز تک رسائی بھی مشکل ہوتی ہے۔
جماعتوں کی اصل طاقت ان کے کارکن ہوتے ہیں، اور پیپلز پارٹی ہمیشہ اپنے کارکنوں کو اہمیت دیتی آئی ہے۔
"Chairman Sahib, don’t be blackmailed. This time, instead of answering with words, give a practical response to those trying to grab you by the throat. Stand firm. This is what the entire nation wants."
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan
@MSuharwardy_ جھوٹی قیاس آرائی پر آپ کو کیا کہنا چاہیے؟؟؟
کیوں جھوٹ بولتے ہیں آپ اور اپنا رزق حرام کر رہے ہیں؟
حالانکہ وقار ستی @waqarsatti سینئیر صحافی اس بارے اپنی معلومات کچھ اور دے رہے ہیں۔
میں کوئی ولاگر یا ٹک ٹوکر نہیں ہوں مرتضیٰ وہاب صاحب کام کر رہے ہیں تو انکی تعریف کرنا بنتی ہے میں انکی تعریف میں یہ ویڈیو بنا رہی ہوں کیوں کہ وه کام کر رہے ہیں آپ کام کرتے رہیں تنقید کرنے والے تنقید کرتے رہیں گے کام آپ کا کام الگ ہی دکھ رہا ہے پوری کراچی کے اندر۔
نون لیگی وژن:
اشتہارات کی حکومت
اشتہارات کے ذریعے
اشتہارات کیلئے
"پاکستانی اخبارات، ٹی وی چینلز اور ڈیجیٹل میڈیا کو صرف تین سالوں میں تقریبا 15 ارب روپے اشتہارات کی شکل میں دیے گئے ہیں۔"
پنجاب کا حال کچھ برس بعد پتا چلے گا 🤷
ستھرا پنجاب اتھارٹی: صفائی ورکرز ہمارے ہیروز۔۔۔
10 ہزار روپے بونس۔۔۔۔
اب بونس دینے کا وقت آیا تو 1250 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، عید سےقبل بھرتیاں کی جاتی ہیں اور عید کے بعد فارغ کر دیا جاتا ہے
#fsdinfoppp
جی بالکل۔۔۔
پہلے دن تو پہلے ہی 4،5 گھنٹوں میں سکور 13،14 تک پہنچ گیا تھا اور بندوبست 1 فیل ہو گیا تھا پھر نتائج روک کر بندوبست 2 کے تحت کارروائی شروع ہوئی اور پی پی کی سیٹوں کو 9 تک محدود رکھا گیا بلکہ کوشش کی گئی کہ کسی طرح 8 تک محدود رکھا جائے۔۔۔۔ ناشاد صاحب کی 3 بار گنتی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی۔۔۔
پیپلزپارٹی ایک خاندان کی طرح ہے
کوئی جیالی عزیزہ @SabaHyder1 کیلئے
بیت للہ شریف میں دعائیں مانگ رہا ہے کوئی مسجد میں کوئی گھر میں صبا حیدر کی صحتیابی کیلئے دعا مانگ رہا ہے
اللہ پاک مکمل صحت یابی عطا فرمائے آمین 🤲
میں لاہور گیا ہوں اور لاہور گھوما ہوا ہے ۔
30 فیصد اچھے لاہور کو چھوڑ کر 70 فیصد کھنڈر لاہور بھی گھوما ہے ۔
@S_T_A18@civilpakistani@docrizwzanbhayo
نے مجھے پیرس لاہور بھی گھمایا ہے اور کھنڈر لاہور بھی ۔
کہیں تو آپ کو بھی دکھائیں ؟
@fnakhi
اسلام آباد:چیئرپرسنBISPسینیٹر روبینہ خالدسے MNA سید علی قاسم گیلانی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کےمختلف امور،عوامی فلاح وبہبود جاری اسکیموں اورمستحق خاندانوں کو فراہم کی جانےوالی سہولیات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیاگیا
@RubinakhalidPPP@KasimGillani