Hello @narendramodi, please listen to the Imam of Race Course Mosque. The mosque is over 150 years old, and all the necessary documents are available. Then why is there an attempt to demolish it?
#SaveRaceCourseMasjid
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی ☕🌹
زندگی کے کسی بھی مقام پر مایوس مت ہونا۔
میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے... جہاں ہم گرتے ہیں، وہیں سے اللہ ہمیں سب سے مضبوط اٹھاتا ہے۔
جو مقام کھو جاتا ہے، وہ کئی گنا بہتر ہو کر واپس ملتا ہے۔
وہی راستے جو کبھی آنسوؤں سے گیلے تھے، ایک دن انہی پر مسکراہٹیں بکھری ہوتی ہیں۔
بس اللہ پر بھروسہ رکھو۔ وہ وعدہ کرتا ہے کہ وہ اپنے بندے کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا
اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں سے مایوسی دور فرمائے، ہمارے ایمان کو مضبوط کرے، ہماری ہر پریشانی کو آسانی میں بدل دے، ہمارے نصیب میں خیر، سکون اور کامیابی عطا فرمائے، اور ہمیں ہر حال میں اپنی رحمت، محبت اور حفاظت میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔ 💞🤲
रामपुर की जनसभा के बाद से सभी सोए हुए सपाई जो सोचते थे भाजपा की डर से अब्दुल हमको वोट देगा जाएगा कहाँ,कल से भैया ने काम पर लगा दिया बोलते रहो एक बात B टीम है ओवैसी,डर अच्छा लगा लेकिन इसका असर नहीं होगा इंशा अल्लाह
Do chehre rakhne walon ki bhi Haqeeqat jaanta hun me
Kon kitna acha hai kitna sacha hai yhan main sabki fitrat jaanta hun me
Raaz naam hai Mera
Pehle bolne ka moka deta hun me
Fir bolne ke layak nahi chodta hun me