بلاول کا کشمیر بحران کا ذمہ دار وفاقی حکومت یا کسی ایک وزیر کو ٹھہرانا بچگانہ فعل ہے۔ کشمیر میں اس وقت بلاول کی حکومت ہے ، وہ کیسے تمام صورتحال سے بری الزمہ ہو سکتے ؟
Despite climate change leading to heavier rainfall and prolonged monsoon seasons, there has been a significant improvement in urban flood management and water clearance times across Punjab this year. This progress is the result of the Punjab Government’s extensive efforts to strengthen drainage infrastructure, including the construction of underground water storage tanks, the installation of new drainage and sewerage pipelines, and the expansion of WASA services to districts across the province.
In addition, the government has procured state-of-the-art equipment and machinery for every district. As a result, each district now has its own dedicated fleet, eliminating the need to wait for equipment to be dispatched from other cities. These investments have substantially enhanced the province’s ability to respond quickly and effectively to heavy rainfall and urban flooding.
I, together with the entire provincial administration, am personally overseeing the situation on the ground. Every department is monitoring developments minute by minute and working in close coordination and complete unison. This whole-of-government approach has ensured a swift, effective response and is setting a new benchmark in governance, coordination, and public service delivery.
اب خواب صرف دیکھے نہیں جائیں گے، پورے بھی ہوں گے
سی ایم پنجاب پرواز کارڈ نوجوانوں کو آگے بڑھنے، اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے اور کامیابی کی نئی منزلوں تک پہنچنے کا ایک مضبوط قدم ہے۔ آج کا نوجوان انتظار نہیں، پرواز چاہتا ہے اور اب وقت آ گیا ہے اپنے مستقبل کو نئی اُڑان دینے کا
جس وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے اُسی کی بدولت آج پنجاب کی سکول کالج یونیورسٹی جاتی بچیاں خود کو محفوظ سمجھتی ہیں جگہ جگہ پینک بٹن موجود ہیں -
دنیا کے سب سے بڑے ہاؤسنگ منصوبوں میں شامل سندھ حکومت کا 21 لاکھ گھروں کا پروگرام لاکھوں خاندانوں کی زندگی بدل رہا ہے۔ تقریباً 5 کروڑ 57 لاکھ آبادی والے سندھ میں یہ منصوبہ ایک کروڑ 26 لاکھ سے زائد شہریوں کو چھت فراہم کرے گا، یعنی صوبے کی تقریباً 22 فیصد آبادی مستفید ہوگی۔ اس منصوبے کی شفافیت اور پیش رفت کو ورلڈ بینک، پاک فوج اور مختلف ڈونر ادارے بھی تسلیم کر چکے ہیں۔
— سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam@BBhuttoZardari
#Sindh #Housing #Development #PPP #Pakistan
اسلام آباد میں سابق قومی فاسٹ بولر شعیب اختر کے بھائی شاہد خان کی رسمِ قل میں مختلف سیاسی، سماجی، صحافتی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ شرکاء نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا بھی کی۔
#ShoaibAkhtar
@AmjadHafeez19@MaryamNSharif انتخابی ترجیحات: پنجاب میں پہلے سے ہی بہت سے بنیادی مسائل جیسے صحت اور تعلیم کا بحران موجود ہے۔ کیا اتنی بڑی سرمایہ کاری کو براہ راست عوامی فلاح کے ان شعبوں میں خرچ کرنا زیادہ ضروری نہیں تھا؟
ایک اور خبر میں پنجاب کی دور دراز تحصیلوں کیلئے 1100 الیکٹرک بسوں کی اگلی کھیپ پنجاب پہنچنا شروع ہو چکی ہے۔
پنجاب بڑی تیزی سے electric mobility کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کے E mobility initiative کے تحت E-Taxi , E-buses , E-bikes , electric chargers , Electric Metros , Trams اور electric bikes docking stations پر تیزی سے کام جاری ہے۔
محرم الحرام کے دوران حکومتِ پنجاب کے مثالی انتظامات پر اہلِ تشیع رہنماؤں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور انکو دعائیں دی، انہوں نے کہا کہ اخلاص کے ساتھ کیے گئے یہ اقدامات قابلِ قدر ہیں، اللہ تعالیٰ عشرہ محرم کو خیر و عافیت سے مکمل فرمائے اور اس خدمت کا بہترین اجر عطا کرے۔
خان ڈوگراں میں وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر یوم عاشورہ پر جلوس شرکاء کے لئے ٹھنڈے پانی، شربت، مختلف اقسام کے جوسز اور کھانے کا وسیع انتظام کیا گیا ہے۔۔
@AmjadHafeez19@MaryamNSharif عملدرآمد میں رکاوٹیں: دیہی علاقوں میں جہاں سڑکیں خراب ہیں یا جہاں تک رسائی مشکل ہے، وہاں ادویات کی بروقت ڈیلیوری کیسے ممکن ہوگی؟ سسٹم کی رفتار اور معیار پر خدشات برقرار ہیں۔
@MaryamNSharif اقدامات اپنی جگہ قابلِ قدر ہیں، لیکن کئی علاقوں میں ٹریفک جام، سیکیورٹی مسائل اور صفائی کی شکایات بھی سامنے آئیں۔ ان پر بھی سنجیدگی سے توجہ دینی چاہیے