@Ahsansultani_1 🚨 لاہور‼️
سربراہ تـحـــرۍڪ لَــبــَّــيــْڪ پــاڪــســتــاڼ اور ان کے بھائی کی بازیابی سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحبان نے تیسری مرتبہ سماعت سے معذرت کر لی۔
مسلسل التوا اور سماعت سے انکار کے باعث عدالتی نظام کی غیرجانبداری اور انصاف کی فراہمی پر سنجیدہ نظر آئے گا؟