قومی اسمبلی کے حوالے سے ضمنی انتخاب کیلیے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم صوبے بھر میں بھرپور انداز میں جاری ہے۔عوام کی دلچسپی اور مسلسل شرکت یہ ظاہر کرتی ہے کہ الیکشن میں کامیابی اور مسلم لیگ ن پر اعتماد مضبوط ہو رہا ہے۔
آج میں نے یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کا دورہ کیا جہاں وزیراعلیٰ مریم نوازکے ویژن "انصاف اور سہولت آپ کی دہلیز پر" کے تحت پنک موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ کے حوالے سے آگاہی تقریب منعقد کی گئی۔ اب طالبات کو کسی دفتر یا تھانے جانے کی ضرورت نہیں،ہم خود آپ کے پاس آ رہے ہیں تاکہ آپ کو انصاف اور سہولت آپ کی دہلیز پر فراہم کیا جا سکے
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا تاریخی اقدام "گوشۂ مزدور" محنت کشوں کے لیے حقیقی سہارا بن گیا، مزدور طبقہ اس باوقار اقدام پر خوش، مطمئن اور مریم نواز شریف کے لیے دل سے دع��گو ہے یہی عوامی خدمت کی اصل مثال ہے
🚨ایتھے رکھ 👏👍۔۔
🚨کرپشن کی غضب کہانی پیرنی نے بنی گالہ کو منی گالہ بنا دیا ، بشریٰ بی بی نے لبادہ اوڑھا تھا خود کو بڑا عامل بتاتی تھی ، جو سرکار جادو ٹونے پر چلے اندازہ لگا لیں ملک کے ساتھ کیا کیا کیا ہوگا ۔۔ گوگی پنکی والا گٹھ جوڑ تھا ، عثمان بزدار لگاکر فائدہ لیا
طلال چوہدری
نازو انداز سے کہتے ہیں کہ جینا ہو گا
زہر بھی دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پینا ہوگا
جب میں پیتا ہوں تو کہتے ہیں مرتا بھی نہیں
اور جب میں مرتا ہوں تو کہتے ہیں جینا ہو گا
وزیراعلیٰ پنجاب کے اسکول نیوٹریشن پروگرام کے تحت فراہم کی گئی غذائی معاونت نے بچوں کی صحت، اعتماد اور سیکھنے کی رفتار میں جو بہتری پیدا کی ہے، وہ اِن کے اِن محبت بھرے پیغامات میں واضح ہے۔
#سرکاری_سکول_معیاری_سکول#صحت_بھی_تعلیم_بھی
عمران خان نے جھوٹا الزام لگایا ، کے شہبازشریف صاحب نے عمران خان ��و پانامہ کیس واپس لینے کے لئے دس ارب کی پیش کش کی ہے اور اس پر جھوٹا بیانیہ بنایا گیا ۔
اس جھوٹ کو آج ہم نے عدالت میں جواب دیا ہے اور ہمیں اس جھوٹے پروپیگنڈے کا ہر فورم پر جواب دینا ہے
آپ نے Crop کی ہوئی فوٹو کو جھوٹے انداز میں شئیر کیا ہے اصل بغیر Crop کی گئی فوٹو لگادی ہے جس میں اسی فوٹو کے اوپر قائداعظم محمد علی جناح کی فوٹو آویزاں ہے
آپکا دعوی انتہائی گمراہ کن ہے