*`•SOFT REMINDER ♧•`*
*زندگی آپ کو بہت خوبصورت نظر آئے گی اگر آپ زندگی کو مثبت پہلوؤں سے سوچنا شروع کر دیں۔🥀💗*
*کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ پائی ہوئی نعمتوں پر شکر ادا کریں اور بُرے رویوں کو فراموش کر کے خوشی سے سر شار لمحوں کو محسوس کرنا سیکھیں۔🦢♥️*
🎗️♥️*
*جو آپ کے ننانوے اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی ایک غلطی کو پکڑ لے، اُسے انسان کہتے ہیں۔ اور جو آپ کی ننانوے غلطیوں کو بھول کر آپ کے ایک اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے "`الرحمان`" کہتے ہیں۔*
FAJAR SALAH REMINDER
Life is like a notebook. Two pages are already written by Allah. First page is birth. Last page is death. Center pages are empty. You fill them either with good or bad deeds choice is yours, so will be the outcome.💫