مرد ہوس پوری کرنے کے لیے شادی کرتا ہے
مطلب یہ کیسا اعتراض ہے؟
مرد کو اور کس چیز کی ضرورت ہے؟
مرد باہر نکل کر کماتا ہے،
اس کو معاشی سپورٹ نہیں چاھیے
چلتا پھرتا معاشرتی طور پر ایکٹیو ہے
لے دے کے اس کے اندر یہ جنس کی خواہش ہے جس کا حلال راستہ شادی ہے
تو وہ اس لئے کرتا ہے شادی
مگر یہ ہوس والی بات کر کے ایسا تاثر دیا جاتا ہے جیسے عورت کے اندر یہ خواہش ہے ہی نہیں
یا اگر مرد اور عورت انٹیمیٹ ہوتے ہیں تو گویا صرف مرد کا ہی فائدہ ہوتا ہے
مطلب یہ کیسی بچگانہ لاجک ہے
دوسری شادی کا طریقہ:😃😃
دوسری شادی کا سب سے کم رسک والا طریقہ یہ ھے کہ دوسرا نکاح کرنے سے دو مہینے قبل یہ افواہ پھیلا دیں کہ آپ نے نکاح کر لیا ھے!!
اس کے بعد بیوی، بچوں، میکے،سسرال، امّی، ابّا، ساس، سسر، سالے سالیوں وغیرہ کا ری ایکشن دیکھیں...
اگر ردِعمل ایسا ھے کہ آپ ھینڈل کر لیں گے تو اللہ کا نام لیکر قدم آگے بڑھا لیں اللہ آپکا حامی و ناصر ہے
اور اگر ردِ عمل کی شدّت آپ کی قوّتِ برداشت سے باھر ھے اور حالات اتنے بے قابو ھو جائیں کہ آپ سنبھال نہ سکیں تو ایک بھر پور قہقہہ لگا کر بتا دیں کہ ھُن بندا مذاق وی نا کرے؟؟ 😂😂
حالات نارمل ھوتے ھی جو روپے شادی کے اخراجات کے سلسلہ میں جمع کئے تھے ان سے عُمرہ کریں...روزے نماز کی پابندی کریں اور صدقِ دل سے اس بات کو تسلیم کر لیں کہ آپ کی قسمت میں یہ خوشی نہیں لکھی ۔
اگر یہاں دوسری بیوی کا اھتمام نہیں ھو سکا تو کیا ھوا جنت میں حوریں آپ کی منتظر ھیں!!!
دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔ 🙈
*جو لوگ زیادہ ٹینشن لیتے ہیں وہ یہ 5 باتیں ہمیشہ یاد رکھیں*
*1️⃣ ہر مسئلے کا حل وقت کے ساتھ نِکل آتا ہے اِس لیئے ہر وقت پریشان رہنا ضروری نہیں*
*2️⃣ جو بات آپ کے اختیار میں نہیں اُس کے بارے میں بار بار سوچنا صرف ذہنی سکُون ختم کرتا ہے*
*3️⃣ کوئی بھی مُشکل ہمیشہ نہیں رہتی وقت
🔴 جاپان میں گائے کی اوجھڑی کو خاص طریقے سے صاف کیا جاتا ہے۔
سب سے پہلے اسے بیکنگ سوڈا پانی میں دھویا جاتا ہے، پھر گرم پانی سے اچھی طرح صاف کیا جاتا ہے تاکہ اس پر موجود سیاہ تہہ مکمل طور پر ہٹ جائے۔