ان سے بڑی ڈرامہ اور گھٹیا فیملی کوئی بھی نہیں یہاں بیٹی گُم جانے کا پرینک کیا جارہا ہے لیکن ماں اور نانی کی کیمرہ ایکٹنگ چیک کریں۔یہ پوری فیملی ہی نیچ ترین لوگوں کی ہے
اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر کسی کو نوکری سے نکالنے والا زیادہ قابل اعتبار ہے یا اسٹیبلشمنٹ کی بات نہ مان کر اپنی نوکری قربان کرنے والا؟ فوجیوں کی فائیلیں دیکھ کر وی لاگ کرنے والا زیادہ قابل اعتبار ہے یا اپنے ضمیر کی آواز پر چینل چھوڑ دینے والا؟
ابھی کچھ عرصہ پہلے بیرون ملک سے ایک صحافی نا ورکر نے اسلام آباد کے کانسٹیوشن ون بلڈنگ میں اپارٹمنٹ لے کر رہنا شروع کیا اس کا دعوی تھا وہ کوئی وزیر لگنے آیا ہے خیر اس نے خواتین اینکر اور صحافیوں سے یہی نازیبا حرکات شروع کی ایک خاتون اینکر کو رات گے ویڈیو کال پر اسے دیکھانے کی فرمائش کی جس پر اس خاتون نے موصوف کی طبعیت صاف کی
ایسے واقعات تو روزانہ ہی سنتے اور یہ بہت نارمل سی بات ہو چکی ہے
I've been hearing a bit of chatter about the pitches here in Pakistan not being the ideal preparation for the World Cup in South Africa. It’s actually a topic I talked about on the latest #PCB podcast.
Firstly the World Cup is jointly hosted in South Africa, Zimbabwe and Namibia. Zimbabwe and Namibia have venues where spin is a big factor and we will be playing matches in those countries.
The myth of all pitches in South Africa being quick and bouncy are just not true, there are definitely some which are but they also vary throughout the country.
Those that remember the last ODI series Pakistan played in SA which included Paarl where spin dictated the outcome of the match. Rest assured we have competed significant research and will be using the next 18 months to prepare for a variety of conditions.
آپ ان دو ویڈیوز کو زرا غور سے دیکھیں۔ ان میں انسانی کردار کو سمجھنے کے لیے بہت کچھ ہے۔
ایک ویڈیو کلپ 2020 کا ہے۔ مجھے آپ ٹی وی چینل سے نکلے یا نکالے ہوئے کچھ ماہ ہوئے تھے۔ آفتاب اقبال صاحب کا اس وقت کا لہجہ نوٹ کریں اور جو ویڈیو انہوں نے چھ سال بعد آج جاری کی ہے اسے دیکھیں۔
پہلی ویڈیو میں انہیں احساس ہے انہوں نے میرے ساتھ زیادتی کی تھی۔ غلط کیا تھا۔ انصاف سے کام نہیں لیا۔ ان کے اندر شدید احساس جرم تھا کہ ایک بندے کو منت ترلوں سے چینل لایا تھا اور اب اس کے عمران خان اور فوجیوں کے چرنوں میں گرنے سے انکار کے بعد نکال دیا تھا۔
اس نے بھی لاکھوں کی نوکری چھوڑ دی لیکن جرنیلوں یا عمران خان سے نہ ملا نہ ہی کمپرومائز کیا۔2020 کلپ میں ان کے ہاں ایک بڑے انسان اور پروفینشل انسان والی اپروچ ہے جو اپنی غلطی مانتا ہے۔ جو شرمندہ ہے۔ وہ وہاں مجھے compliment پیش کررہے ہیں۔ میں نے ان کی گفتگو کو کافی سمجھا اور کبھی دل میں بات نہ رکھی اور کبھی ان کے خلاف بات نہ کی۔ اس کلپ میں انہیں اپنی غلطی کا شدید احساس /شرمندگی ہے تو وہیں میرے اسٹینڈ/انکار میں عزت نظر آرہی ہے۔
آج چھ سال بعد آج کی ویڈیو میں ان کا لہجہ اور الفاظ نوٹ کریں۔ ذہن میں رکھیں کہ ان سات برسوں میں نے کبھی آفتاب اقبال کے خلاف کوئی بات نہ کی۔۔
Pakistan to take the field for their 1️⃣0️⃣0️⃣0️⃣th ODI today 🏏
⏰ 4:30 PM PKT
🏟️ Rawalpindi Cricket Stadium
➡️ Download #PCBLIVE app now 📲
Google Play Store: https://t.co/xstZBzFy3T
Apple App Store: https://t.co/xe6bwDDslB
Watch Live: https://t.co/axgprXqsQr
#PAKvAUS | #BackTheBoysInGreen | #TakraarKaTime
TCS scammed me. I booked 2 tickets for the Pak v Aus first ODI & the payment was deducted but the tickets were not issued. When I contacted them, they said they would wait for the PCB refund policy, which makes no sense.
@salnaseer pls look at this matter 🙏🙏
یہ جو BIB پہنی ہوئی ہے پیلے رنگ کی اس سے پہننے میں اور جونئیر کو حوصلہ دینے میں کسی کی عزت کم نہیں ہوجاتی ،ویلڈن شاہین
کیا کریں جو ڈومیسٹک کرکٹ کو کہیں کہ اس میں جاکر کیا کرنا ہے وہاں لوگ آجاتے ہیں تنگ کرتے ہیں ،جو کرکٹ کو عزت دے گا کرکٹ اسے عزت دے گی