Release Former Prime Minister Imran Khan. Prisoner No. 804 Adiala Jail Rawalpindi✏️General Election Seats PTI 180 United Military Opposition party Seats 17.
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
جو یہود و نصاری کو دوست بنائے گا وہ انہی میں سے ہو گا
سورہ المائدہ : 51
"اے ایمان والو : یہود اور نصاری کو دوست نہ بناؤ‘ وہ ایک دوسرے کے دوست ہیں ‘ تم میں سے جو انکو دوست بنائے گا وہ ان ہی میں سے (شمار) ہوگا، بیشک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا "
جناب سپیکر! جس انداز میں آپ نے بحیثیت اسپیکر اس ہاؤس کو چلایا، آپ نے نہ آئین اور نہ قانون کا خیال رکھا اور چابک دستوں کے ذریعے اپنے 14 کولیگز کو اسمبلی سے فارغ کر دیا۔
اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا قومی اسمبلی میں خطاب جو کہ سینسر کردیا گیا
تحریک انصاف نے 2018 کے انتخابات کی تفتیش قبول کرنا چاہیے۔
لیکن یہ تفتیش کرے گا کون؟ جسٹس امین الدین خان یا سردار سکندر سلطان راجہ۔۔۔۔🤣 جس نے پہلے ہی 180 عزرداریاں مسترد کردی قومے ،نکتوں میں؟
اور کون سے امیدوار ن لیگ کے ہارے ہیں وہ بھی تو سامنے آہیں
ہر ہفتے اپنے لیڈر کا پیغام سننے کی امید کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر بڑی تعداد میں جمع ہونے والی یہ عوام اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ " قوم تیار ہے بس کال کا انتظار ہے "
@rizwanghilzai علیمہ خانم کوکوئی بتائے کہ قانون میں ترامیم کرنےکےبعد یہ جج انصاف دینے والے جج نہیں بلکہ عسکری جج ہیں اسلیے یہ جنرلوں سےپوچھے بغیر کوئی فیصلہ نہیں لیں گے جیل انتظامیہ کو درخواست بھی جرنیلوں کو ہی درخواست ہےاگر بیرسٹر گوہر کہہ رہا ہے توجیل انتظامیہ کودرخواست دینے میں کوئی حرج نہیں
@rizwanghilzai سمجھ نہیں ارہی کیا ہو رہا ہے اگر درخواست دینے سے ملاقات ہو جاتی ہے تو اس میں کیا حرج ہے پہلے ملاقات کر لیں خان کی صحت کا بھی پتہ چل جائے گا اور طبیعت کا بھی اور پھر خان سے ہدایات لے کر اس پر عمل کریں حلیمہ خانم کے اس لوجک کی مجھے تو بالکل سمجھ نہیں ائی
"دو سال سے زائد عرصہ ہوگیا پہلے چھ لوگ جو پارٹی کے ملتے تھے وہ ملاقاتیں بند کیں اس کے بعد فیملی اور پھر وکلاء کی ملاقاتیں بند کیں ساتھ ہی ڈاکٹرز کی ملاقاتیں بند کردیں آہستہ آہستہ عمران خان کو قید تنہائی میں لے آئے 8 مہینے سے چھوٹے سے سیل میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ۔عمران خان سے ملاقات سے ہمیں اس حکومت، محسن نقوی اور عاصم منیر نے روکا ہوا، دو تین ہفتوں سے بشری بی بی کی ملاقات بند کردی ہے"۔ علیمہ خان
رپورٹر کا سوال : کیا عالمی جنگ روکنے پر آپ شکریہ پاکستان بولے گی؟
خان صاحب کی بہن کا جواب : شکریہ آپ نے کشمیر میں ظلم کیا، آپ نے 26 نومبر کو قتل عام کیا، 13 اکتوبر کو تحریک لبیک کے کارکنوں کا قتل عام کیا، آپ نے عمران خان پر ظلم کیا۔ آپ نے عمران کی آنکھ کو ضائع کر دیا۔ میں ہمیشہ دعا کرتی ہوں، اللّٰه تعالیٰ ان کو عبرت اور ذلت کا نشان بنائے۔
🚨مندو خیل نے صالح ظفر کے دم پر پاؤں رکھ دیا ہے🤪
میں صالح ظافر کو چیلنج کرتا ہوں کہ آپ نواز شہباز اور مریم کا اوریجنل فارم 45 دکھا دیں خدا کی قسم میں آپ سے معافی مانگوں گا اور آپ کے پاؤں پڑوں گا زندگی میں کبھی سیاست اور وکالت کی بات نہیں کروں گا 👍
ایران کے 6 ارب ڈالرز مزید جاری ہوگئے اب تک 12 ارب ڈالرز جاری ہوچکے ہیں
ابھی ایران کے منجمند اثاثوں میں 100 ارب ڈالرز مزید جاری ہونے ہیں اور 300 ارب ڈالرز الگ سے اور ہم ہیں 1 ارب ڈالرز کیلیے کیا کیا کررہے ہیں
کشمیری پاکستان زندہ آباد کا نعرہ لگاتے تھے ۔ کل آزادکشمیر سے وفد آیا وہ رو رہے تھے کہ ہمارے ہاں خوراک اور ادویات کی قلت ہو گئی ہے
محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں خطاب جو کہ سینسر کردیا گیا