لوگ کہتے ہیں بات کرنا ہی مسئلوں کا حل ہوتا ہے
لیکن پھر میں نے محسوس کیا۔۔۔۔ کہ بعض اوقات آپ بات کر رہے ہوتے ہیں لیکن اگلے کو صرف وہ شور سنائی دے رہا ہوتا ہے۔۔!🖤
مینوں عشق دا کوئی پیر دسو
جیڑا وچھڑے یار ملاوندااے
گل لا کے ٹُٹے عاشقاں نوں
جیڑا عشق دا درد مکاوندا اے
جیڑا جاندا دکھ وچھوڑے دا
جیڑا دِلاں دےمَیل کراوندا اے
جیڑا عشق ہوّس دا فرق سمجھے
جیڑا پاک محبت پچھاندا اے
دس دے پتا اوس پیر دا مینوں
جیڑا یار نال ربّ وی ملاوندا اے
آنکھ روح کے اندر رہنے والوں کا آئینہ ہوتی ہے اور اسکی چمک ان کی موجودگی کا اثر ہوتی ہے۔ 💙🖤
—————————————-
العين مرآة الساكنين في الروح وبريقها أثر حضورهم.
میں کب یہ کہوں کہ "پوری دنیا میں سے مجھے تمہاری آنکھوں نے چن لیا"؟
جب تم خود کو سینکڑوں چہروں کے درمیان پاؤ لیکن تمہیں اس کے سوا کوئی اور دکھائی نہ دے، اور جب اس کا ہونا ہی پورے دن کا مزاج بدلنے کے لیے کافی ہو جائے، اور جب تم بے خیالی میں اس کی تفصیلات میں کھو جاؤ، اور جب خوشی اور غم کے وقت سب سے پہلے تمہارے ذہن میں اسی کا خیال آئے، اور جب تمہیں یہ معلوم ہو کہ تم اپنے سے زیادہ اس کے لیے دعائیں مانگنے لگے ہو، بس اسی لمحے تم جان پاتے ہو کہ واقعی پوری دنیا میں سے اس کی آنکھوں نے تمہیں چن لیا ہے اور وہ اپنے ساتھ تمہارا دل بھی لے گئی ہیں، بغیر کسی اجازت کے۔
مجذوبؔ
آخری بار تم پر آیا تھا
پھر میرے ہاتھ دل نہیں آیا
جیسے کسی دعا کا اثر ختم ہو جائے
ویسے ہی محبت کا سفر ختم ہو گیا
اب نہ خواہش وصل باقی ہے نہ شکوہ ہجر
بس ایک خاموشی ہے جو دل میں مستقل رہتی ہے