🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
میں نے پوری کوشش کی بتانے کی کہ ملک کی کتنی توہین ہو رہی تھی لیکن اس وقت کی اپوزیشن پارلیمان میں بھی نہیں آئی بلکہ ہر جگ�� آنے سے انکار کیا کیونکہ یہ سازش کا حصہ تھے۔ چئیرمین عمران خان
#سائفر_ایک_حقیقت
وہ جیل میں قید ہو کر بھی سرخرو ہے سچا ہے اور یہ حکومت میں بیٹھ کر بھی ذلیل ہو رہے ہیں ۔۔
یہ حرامخور اپنے خلاف کیسیز جمع کرواتے جا رہے ہیں بس وقت پھرنے کی دیر ہے پھر نہ یہ بچیں گے اور نہ ہی ان کے ٹاؤٹ
ایک جوہری ریاست کے State Secrets یہ ہیں کہ ایک غیر ملکی انڈر سیکرٹری جوہری افواج کے سربراہ کو کہتا ہے کہ اپنے ملک کے منتخب وزیراعظم کی حکومت کو چلتا کرو کیونکہ اس نے ہمارے دشمن ملک کا دورہ کیا ہے۔ عمران خان نے یہ ریاستی راز دنیا کو بتا کر غداری کر دی۔
یہ بے عزتی ہمارے لیے کافی ہے!
مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں رہنے والا ایک معمر فلسطینی،
جو اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے اپنا گھر مسمار کیے جانے کے دوران مسلمانوں تک اپنی آواز نہیں پہنچا سکا،
اللہ تک اپنی فریاد پہنچانے کے لیے اذان دینے ل��تا ہے۔
”روس کا دورہ کر کے صدر پیوٹن سے میں نے معاملات طے کر لیے تھے کہ بھارت کی طرح وہ ہمیں بھی سستا تیل دیں۔ مگر جب واپس آیا تو “گریٹ” 22 گریڈ افسر نے امریکہ کی خوشنودی کیلئے روس کی مذمت کر دی۔ میں یہ سب اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کر رہا تھا کہ انہیں مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔ “ سابق وزیراعظم عمران خان
پاکستان کے 75 سالوں میں پیٹرول کی قیمت 150 روپے تک بڑھی تھی، اور صرف ان تین سالوں میں 300 روپے سے زیادہ بڑھ چکی ہے۔ یہ انتہائی کی ناکامی ہے جو اس ملک پر مسلط کر دئے گئے ہیں۔
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
7 اور 9 اپریل کو ہر طرح سے ساتھ دیں گے۔ فرنٹ پہ ہوں گے اپنے لوگوں کے ساتھ۔
لیکن یاد رہے 9 ڈیڈ لائن ہے۔ واضح بتا دیا ہے کہ 9 کو اگر اسی مہینے کی تاریخ اور لائحہ عمل نہ دیا گیا تو ہمارا راستہ جدا ہو جائے گا۔ پھر ��اہے پارٹی چھوڑنی پڑے یا سینیٹ، ہم اپنا راستہ خود اختیار کریں گے، ان شاء اللہ
13 منٹ تک ٹویٹ نسیم شاہ کے اکاؤنٹ پر موجود رہا مینجر کوئی ٹویٹ کرے تو وہ کھلاڑی کو واٹس ایپ پر آگاہ کر کے پھر کرتا ھے 13 منٹ بعد ٹویٹ ڈیلیٹ ھوئی اتنی دیر میں ہیک اکاؤنٹ ریکور ھو کر ٹویٹ ڈیلیٹ نہیں ھو سکتی نسیم شاہ خلاف تحقیقات ھونی چاہیں
#BanNaseemShah
نسیم شاہ نے باؤنسر پر کوئین ��ا ہیلمٹ توڑ دیا۔ محسن نقوی کے کال کرنے کے بعد ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہے۔ کوئی بات نہیں بھائی، ہم آپ سے راضی ہیں اور ہم سب آپ کو حقیقت لکھنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔🫡🫠🤣
🚨فاٹا پرامن علاقہ تھا لیکن اس وقت کے جرنیلوں نے افغانستان جنگ میں دھکیل دیا ڈالر کما کر جرنیل کھربوں پتی ہو گئے اور لوگ در بدر ہو گئے ۔
صوبائی صدر جنید اکبر