﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے اللّٰه ہمارے دلوں کو تقویٰ سےآراستہ فرما
ایمان کوہمارے لیےمحبوب بنادے
ہمیں اپنی رضاوالےراستےپرثابت قدم رکھ
اورہمیں ایسا ایمان عطافرماجوکبھی متزلزل نہ ہو
ایسا یقین عطا فرما جو ہرآزمائش میں ہمارا سہارا بنے
سحرموپخیر💜
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ﴾
"اے میرے ربّ! تو جو بھی بھلائی میری طرف نازل فرمائے، میں اس کا محتاج ہوں۔
سورۃ القصص: 24
دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خوشخبریوں، آسانیوں، کامیابیوں اور اللہ کی رضا کا سبب بنے
Ameen
﷽
السلام عليكم ورحمة الله🌸
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے اللّٰه ہمارے دلوں کو تقویٰ سےآراستہ فرما،
ایمان کوہمارے لیےمحبوب بنادے
ہمیں اپنی رضاوالےراستےپرثابت قدم رکھ
اور ہمیں ایسا ایمان عطافرماجوکبھی متزلزل نہ ہو،
ایسا یقین عطا فرما جو ہرآزمائش میں ہمارا سہارا بنے۔
کبھی کبھی دل کے اندر اتنا شور ہوتا ہے کہ کانوں تک آتی آوازیں بھی سنائی نہیں دیتیں,
ہم اپنے اندر کے ان طوفانوں کو کتنی احتیاط سے سنبھالتے ہیں، کسی کو خبر ہوئے بغیر۔
#رونق_شاعری
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے اللّٰه ہمارے دلوں کو تقویٰ سےآراستہ فرما
ایمان کوہمارے لیےمحبوب بنادے
ہمیں اپنی رضاوالےراستےپرثابت قدم رکھ
اورہمیں ایسا ایمان عطافرماجوکبھی متزلزل نہ ہو
ایسا یقین عطا فرما جو ہرآزمائش میں ہمارا سہارا بنے
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے اللّٰه ہمارے دلوں کو تقویٰ سےآراستہ فرما
ایمان کوہمارے لیےمحبوب بنادے
ہمیں اپنی رضاوالےراستےپرثابت قدم رکھ
اورہمیں ایسا ایمان عطافرماجوکبھی متزلزل نہ ہو
ایسا یقین عطا فرما جو ہرآزمائش میں ہمارا سہارا بنے
G/M❤️
Assalam o Alaikum
Good morning Friends
اخلاق، کردار اور سچائی انسان کی اصل پہچان ہیں۔ خوبصورتی، دولت یا شہرت وقتی ہو سکتی ہے، لیکن اچھا اخلاق ہمیشہ دلوں میں جگہ بناتا ہے، مضبوط کردار انسان کو باوقار بناتا ہے، اور سچائی ہر حال میں سرخرو کرتی ہے۔ جو شخص اپنے اخلاق کو سنوارتا، اپنے کردار کی حفاظت کرتا اور سچائی کو اپنا اصول بناتا ہے، وہ نہ صرف لوگوں کا اعتماد حاصل کرتا ہے بلکہ اللہ تعالیٰ کی رضا کا بھی مستحق بنتا ہے۔ یہی وہ اوصاف ہیں جو انسان کو عزت، وقار اور دائمی کامیابی عطا کرتے ہیں۔.!!
#صدف_کے_موتی ❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیـــــــر🌹🍃
زبان انسان کے جسم کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے لیکن اس کے اثرات بہت بڑے ہوتے ہیں یہی زبان کبھی محبت اور عزت کا سبب بنتی ہے اور کبھی جھگڑوں اور نفرتوں کو جنم دیتی ہے اگر انسان اپنی زبان کو قابو میں نہ رکھے تو یہ جھوٹ غیبت بہتان اور سخت الفاظ جیسے گناہوں کا سبب بن سکتی ہے..!!
.
Good Morning X Family ❤️
Turned a simple product link into a complete video ad with Pollo AI's Marketing Studio.
I pasted the URL, added a creative idea, and Pollo Agent automatically pulled the product details, created the avatar, and generated the final video. No complicated editing — just a much faster way to bring product ads to life.
Here's the full process and final result 👇