چئرمین واپڈا جنرل مزمل کے استعفیٰ سے ایک اور قابل اور محنتی آفیسر اس ح��ومت سے رخصت ہوا انھوں نے عمران خان کے پانی کے ذخائر بنانے کے ویژن کو عملی صورت دینے میں اہم کردار ادا کیا ان کے استعفیٰ سے ڈیم پراجیکٹس شدید متاثر ہوں گے ، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Pakistan has decided against the Imported Government, here is yet another proof! PMLN Jalsa no where near PTI #MianwaliJalsa. Writing is on the wall for Imported Government!
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
جھوٹے چینل کی نئ موشگافی:) شرح سود میں اضافہ ابھی ہو رہا ہے لیکن کر پچھلی حکومت گئ۔۔۔ بیچارے بالکل ہی باؤلے ہو گئے ہیں اس چینل میں کام کرنیوالوں سے ہمدردی کریں شدید ھیجانی ماحول میں کام کر رہے ہیں #جیم_سے_جھوٹ_جیم_سے_جیو
اس وقت دانشوروں کے حساب سے آٹھ ارب ڈالر IMF سے اور آٹھ ارب ڈالر سعودی ارب سے معاہدہ ہو گیا ہے۰ قطر، چین اور عرب امارات سے اس کے علاوہ رقم ہے۰ کچھ بھول گیا ہو تو یاد کرادیں پلیز
They should be ashamed of linking what happened in Madina with PTI. We were not involved in this, they just want to play politics.-@ImranKhanPTI#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
میں نے لکھا تھا تم چھپاؤ گے کہ یہ سازش نہیں ہوئی لیکن امریکی کچھ عرصے بعد پورا راز کھول دیں گے ۔ امریکیوں نے تو تھوڑا عرصہ بھی انتظار نہیں کیا ۔ ابھی سے کھل کر بتاتے لگ گئے ۔ امریکی غلامی میں غلاموں کا پردہ نہیں رکھا جاتا ، انہیں ذلیل کیا جاتا ہے